26 جون، جب تاریخ کے پہلے ہیلی کاپٹر نے اڑان بھری
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 26 جون 1936ء کو "The twin-rotor Focke-Wulf Fw 61” نامی تاریخ کے پہلے ہیلی کاپٹر نے جرمنی میں اڑان بھری۔
آپ فیصل مسجد کے اس اعزاز سے واقف ہیں؟
شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "فیصل مسجد” (Faisal Mosque) دنیا کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ تحقیق کے مطابق اسلام آباد میں قائم اس مسجد کے ہال میں بیک وقت تین لاکھ افراد کھڑے ہوکر نماز ادا کرسکتے […]
پلاگنگ
سویڈن کے رہائشی "ایرک ایلسٹروم” (Erik Ahlström) نے صفائی کے حوالے سے اپنے ملک میں ایک منفرد کام کا آغاز کیا ہے۔ وہ صبح سویرے گھر کے پاس باغ میں ٹہلنے کے لیے جاتا ہے۔ راستے میں جو بھی کچرا ملتا ہے، اسے کوڑا دان میں ڈالتا ہے۔ اس طرح اس کی سیر بھی ہو […]
مغل اور سوات
سوات، برصغیر ہند، چین اور وسطی ایشیا کے سنگم پر کلیدی اہمیت کے حامل خطہ میں واقع ہے۔ معلوم تاریخ کے مطابق سوات اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے۔ یہ علاقہ مختلف ثقافتوں کے نفوذ کا مرکز اور تہذیب کا گہوارا رہا ہے۔ آثارِ قدیمہ کی باقیات اور تاریخی ثقافتی خزانے انسانی سرگرمیوں کا منھ بولتا […]