20 جون، جب وکٹوریا انگلستان کی ملکہ بنیں

20 جون کو انگلستان (England) کی تاریخ میں ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "historynet.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 20 جون 1837ء کو وکٹوریا (Victoria) محض 18 سال کی عمر میں انگلستان کی ملکہ بنیں۔

یہ ہے دنیا کا سب سے بڑا ریسٹورنٹ

شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "The Royal Dragon Restaurant” دنیا کا سب سے بڑا ریسٹورنٹ ہے۔ تحقیق کے مطابق بینکاک (Bangkok) تھائی لینڈ (Thailand) میں قائم اس ریسٹورنٹ میں ایک وقت میں 5,000 لوگوں کے کھانے پینے کا […]

بالوں کے جھڑنے کا علاج

جن لوگوں کے بال جھڑتے ہیں ان کے لیے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” میں ایک آسان سا علاج تجویز کرتے ہیں۔ مذکورہ کتاب کا اردو ترجمہ "کار آمد گھریلو غذائی نسخے” کے نام سے صبا رشید کر چکی ہیں۔ اس اردو کتاب کے صفحہ نمبر 79 پر ڈاکٹر صاحب […]

مچھلی کی بدبُو دور کرنے کا ٹوٹکا

بعض لوگ بُو کی وجہ سے مچھلی پکانے یا کھانے کو ترجیح نہیں دیتے۔ مچھلی کی بُو دور کرنے کے لیے سویرا نصیر اپنی کتاب "گھریلو ٹوٹکوں کا انسائیکلو پیڈیا” کے صفحہ نمبر 102 پر لکھتی ہیں: "مچھلی کی بدبُو دور کرنے کے لیے اس پر سرسوں کا تیل مل دینے سے بدبُو دور ہوجاتی […]

بلاول بھٹو زرداری ملاکنڈ میں کیوں؟

پاکستان میں بڑی سیاسی جماعتوں کی اعلیٰ قیادت کا ایک سے زیادہ نشستوں پر الیکشن لڑنے کا رواج بہت پہلے سے چلا آ رہا ہے۔ ذوالفقارعلی بھٹو شہید نے 1970ء میں پانچ اور محترمہ بینظیربھٹو شہید نے 1990ء میں دو حلقوں سے انتخاب لڑا تھا۔ اس طرح نوازشریف، عمران خان، محمود خان اچکزئی، اسفندیار ولی […]

تمہاری قبر میں، مَیں دفن ہوں

محض 18 یا 19 سال کی عمر میں انتہائی نگہداشت وارڈ کے باہر لان میں بیٹھ کر اپنی بے کسی کا رونا رو رہا تھا کہ اتنے میں ڈاکٹرکو وارڈ کی طرف دوڑتے ہوئے دیکھا۔ بے اختیار میں بھی اس کے پیچھے دوڑ پڑا۔ دروازے تک پہنچا، تو میرے قدم خود بخود رُک گئے۔ اُن […]