منھ کی بدبو سے پریشان ہیں، تو یہ طریقۂ علاج اپنائیں

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان پوری دنیا میں غذا سے علاج کرنے کے حوالے سے مشہور ہیں۔ منھ سے بدبو آنے کے حوالے سے وہ کہتے ہیں: ’’تازہ پانی میں لیموں نچوڑ کر غرارے کرنے سے منھ کی بدبو دور ہوجاتی ہے۔ اس کے علاوہ تازہ پانی میں لیموں نچوڑ کر پینے سے بھی منھ کی […]

حاجی واحد زمان سیٹھی کی یاد میں

گذشتہ روز بعد از افطار میری رضا شاہ سیٹھی صاحب کے ساتھ ان کے بڑے بھائی ممتاز صحافی سلیم سیٹھی (مرحوم) کی زندگی پر اک نشست مقرر تھی۔ وقتِ مقررہ پر اپنے بلڈنگ ڈیزائنر دوست کشور علی کی معیت میں رضا شاہ سیٹھی صاحب کے گھر پہنچا، تو ان کے ساتھ دو گھنٹے کی طویل […]

تین چار سال تک مسلسل پرواز کرنے کی صلاحیت والا پرندہ

شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب Five hundred one Wonderful Facts کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "Sooty Tern” ایک ایسا پرندہ ہے، جو تین چار سال تک مسلسل پرواز برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق مذکورہ پرندہ باجا کیلیفورنیا (Baja California) امریکہ کے ساحلوں پر پایا […]

12 جون، ڈاکٹر جمیل جالبی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق 12 جون 1929ء کو ڈاکٹر جمیل جالبی (Dr. Jamil Jalibi) نے علی گڑھ ہندوستان میں آنکھ کھولی۔ تحقیق کے مطابق آپ پاکستان کے نامور اردو نقاد، ماہرِ لسانیات، ادبی مؤرخ، سابق وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی، چیئرمین مقتدرہ قومی زبان (موجودہ نام ادارہ فروغ قومی زبان) اور صدر اردو لُغت بورڈ تھے۔ […]