اَکا میاں

عرصہ پہلے ایک شام کو میں ڈاکٹر ضیاء اللہ خان کے امانکوٹ والے کلینک میں بیٹھا اپنی باری کا انتظار کر رہا تھا، تاکہ اپنے پوتے کا اُن سے معائنہ کروا سکوں۔ میرے قریب ہی لکڑی کے بینچ پر ایک شخص بیٹھا تھا جس کے لباس اور شکل سے بے چارگی اور غربت جھلک رہی […]
باپ

اگر کرکٹ کی اصطلاح میں ’’آل راؤنڈر‘‘ کہا جائے، تو زیادہ بہتر ہوگا۔ یہ بے چارہ اس وطن عزیز میں ہر گھر میں تقریباً پایا جاتا ہے۔ یہ وہ گھوڑا ہے جو سارا دن زندگی کی شاہراہ پر ہانپتا کانپتا بولایا بولایا سر پٹ بھاگ رہا ہوتا ہے۔ اُسے ایک پل آرام نہیں ہوتا۔ نہ […]