26 مئی، اسٹریلیا کا قومی معافی کا دن

انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 26 مئی کو آسٹریلیا میں قومی معافی کادن منایا جاتا ہے۔ اس روز پورے اسٹریلیا میں لوگ ایک دوسرے سے اپنی کوتاہیوں کی معافی مانگتے ہیں۔
مانتے ہیں کہ تصویر میں نظر آنے والی عمارت جیل ہے؟

جی ہاں، معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی جیل فن لینڈ کی ہے جہاں کوئی سلاخیں نہیں۔ قیدیوں کو بس لکڑی کے بنے پیلے رنگ کے جنگلوں کے پیچھے بھیج دیا جاتا ہے۔جہاں انہیں اپنی سزا کاٹنی پڑتی ہے۔
سوات میں ماہِ صیام میں بھی سیاسی ہلچل

موجودہ وفاقی اور صوبائی حکومت ختم ہونے میں چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں۔ آئندہ انتخابات جولائی کے آخری ہفتہ میں ہونے کا امکان ہے جس کے لئے سوات میں سیاسی جوڑ توڑ اور سیاسی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ویسے تو ماہِ صیام میں سیاسی سرگرمیاں ماند پڑ جاتی ہیں لیکن اس بار […]
ضرورت

ہم صبح سویرے اُٹھتے ہیں، پھر اپنے دفتروں، اپنے کارخانوں اور اپنی روزی کے ٹھکانوں کی طرف روانہ ہوتے ہیں۔ مگر ہم صبح سویرے کیوں اُٹھتے ہیں، کیا یہ اُٹھنے کا وقت ہے؟ ہاں! میں نے اپنے آپ سے درست سوال کیا۔ یہ اُٹھنے کا وقت نہیں ہے، مگر ہم پھر بھی اُٹھتے ہیں۔ یہ […]
شمس بونیری، ایک تأثر

وہ ایک عام سا لڑکا تھا۔ کلین شیوڈ، بھوری آنکھوں میں ہلکے سُرخ رنگ کے ڈورے، جیسے ہلکے خمار کا نتیجہ ہوں یا ابھی ابھی نیند سے اُٹھا ہو، اوسط قدو قامت اور تھوڑا سا دُبلا پن لیے ہوئے، پہلی بار دفتر میں آیا۔ ہمارے دفتر کے ایک کلرک جو اپنی مخصوص تربیت اور جبلی […]