سپین کے فیشن ڈیزائنر کا انوکھا کارنامہ

سپین کے ایک فیشن ڈیزائنر نے انوکھا کارنامہ انجام دیا ہے۔ انگریزی کی ویب سائٹ "wtffunfact.com” جو معلومات عامہ کے حوالہ سے مشہور ہے، کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق سپین کے ایک فیشن ڈیزائنر "Manel Torres” نے دنیا کا پہلا ’’کلاتھ سپرے‘‘ ایجاد کیا ہے۔ تحقیق کے مطابق کسی بھی انسان کے بدن […]

سمندر کا بلاوا (پانچواں حصہ)

پشین کے بعد قلات یہاں کا صاف ستھرا، کھلا ڈھلا اور بظاہر پُرسکون شہر ہے۔ تقسیمِ ہند تک قلات ایک خود مختار ریاست کے طور پر نقشے پر موجود تھا، جو بلوچستان کے چار خود مختار ریاستوں میں سب سے بڑی ریاست تھا۔ قصہ مختصر، تیس مارچ انیس سو اڑتالیس کو پاکستانی افواج نے قلات […]

چوہے بلی کا کھیل

کالج کے زمانے میں ہمیں یعنی آرٹس گروپ کے طلبہ کو اپنا کیمپس چھوڑ کر ایک پرانے ، خستہ حال کیمپس منتقل ہونے کا حکم ملا۔ یہ ہمیں ہرگز منظور نہ تھا۔ کہاں نئی نویلی دلہن جیسی آراستہ و پیراستہ عمارت اور کہاں وہ پرانی بلڈنگ جہاں واش رومز تک کی سہولت موجود نہ تھی؟ […]

پی ٹی ایم اور امن و امان

پختون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) مظلوم پختونوں پر مسلط شدہ جنگ سے بے زاری کا اعلان ہے۔ قانون اور آئین کے اندر رہتے ہوئے یہ تحریک امن و امان کا پُرزور مطالبہ کرتی ہے۔ ہاتھ اور پاؤں میں بیڑیاں، زبان پر تالا لگا کر مذاکرات کی دعوت دینا کیا بے وقوفانہ حرکت نہیں ہے؟ […]