15 مئی، جب میکڈونلڈ کا آغاز ہوا

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی تحقیق کے مطابق آج کے دن یعنی 15 مئی 1940ء کو دنیا کے سب سے بڑے فاسٹ فوڈ چین "McDonald” کا آغاز کیا گیا۔ تحقیق کے مطابق دو افراد "Maurice) "Mac) اور "Richard) "Dick) نے "McDonald” کے نام سے باربی کیو سے آغاز لیا۔ […]

کیا پہنوں؟ اس فیصلہ میں خواتین اپنی عمر کا کتنا حصہ کاٹتی ہیں؟

کیا آپ کو پتا ہے کہ خواتین اپنی عمر کا کتنا حصہ یہ فیصلہ کرنے میں گزارتی ہیں کہ انہیں کیا پہننا چاہیے اور کیا نہیں؟ جی ہاں، انگریزی ویب سائٹ "wtffunfacts.tumbler”کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق ایک اوسط عمر والی خاتون اپنی تمام عمر کا پورا ایک سال صرف یہ فیصلہ کرنے میں […]

کے پی، اٹھارہ لاکھ بچے سکول سے باہر

خیبر پختون خواہ کے محکمۂ تعلیم نے سکول سے باہر بچوں کے متعلق ایک سروے رپورٹ شائع کی ہے۔ سروے میں تریالیس لاکھ تیئس ہزار گھرانوں کا سروے کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تیئس فیصد بچے سکول سے باہر ہیں۔ اس وقت اٹھتر لاکھ اکتیس ہزار بچے سکولوں میں زیرِ تعلیم […]

انناس پکنے میں کتنا عرصہ لگتا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک انناس (پھل) کو بڑا ہونے اور کھانے لائق ہونے میں کتنا عرصہ لگتا ہے ؟معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق ایک انناس کو بڑا اور کھانے لائق ہونے میں پورے تین سال لگتے ہیں۔