اسامہ بارے چھیانوے فی صد آبادی یہ بات نہیں جانتی

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی شائع شدہ ایک تحقیق کے مطابق اسامہ بن لادن کے بارے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کی 96 فی صد آبادی یہ نہیں جانتی کہ 1980ء کی دہائی میں وہ باقاعدہ طور پر "CIA” کے ایجنٹ تھے۔

نظامِ عدل یا توہینِ عدالت

وزیرِ داخلہ احسن اقبال پر گولی چلنے کے واقعہ کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم رائے طاہر کی سربراہی میں تشکیل دی جانے والی ٹیم میں ایس ایس پی خالد شمیم اور ایس پی سی ٹی ڈی فیصل گلزار کے علاوہ آئی ایس آئی […]

خودرو تحریک

تحاریک اس طرح یک دم نہیں اُبھرتیں بلکہ اس کے پیچھے کئی محرومیاں، مظالم اور مجبوریاں ہوتی ہیں۔ ایک طرف سرمایہ دار ’’سٹیٹس کو‘‘ کی پارٹیاں اور حکومت انہیں مجبوری کے تحت پالتی ہیں، دوسری طرف خود رو تحاریک سائنسی طور پر گھٹن زدہ ماحول سے آتش فشاں کے لاوے کی طرح نکلتی ہیں۔ اس […]

9 مئی، جب ضبطِ تولید کی پہلی گولی منظور ہوئی

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی دو سطر پر محیط ایک چھوٹی سی تحقیق میں رقم ہے کہ 9 مئی 1960ء کو ’’یونائیٹڈ سٹیٹس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن‘‘ نے ضبطِ تولید کی پہلی گولی (first birth control pill) کو منظور کرتے ہوئے اعلان کیا کہ یہ ہماری ادویہ کا حصہ […]