آسمان کا آخری تحفہ

میری ملاقات اس سے سرِ راہ ہوئی۔ پرانی جان پہچان تھی۔ چہرے پہ بڑھاپے کے آثار نمایاں تھے۔ میں نے خیریت دریافت کرنے کے حوالے سے اُس کے اکلوتے بیٹے سے متعلق پوچھا، جو اس نے نازو نعم سے پالا تھا، تو اس کے چہرے پر اُداسی چھا گئی اور کہا کہ شادی کے بعد […]