5 مئی، کارل مارکس کا یوم پیدائش
پانچ مئی کو عظیم فلسفی کارل مارکس (Karl Marx) پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 5 مئی 1818ء کو معروف جرمن سیاسی فلسفی کارل مارکس پروشیا میں پیدا ہوئے۔ مارکس کا خیال تھا کہ انقلاب کی حقیقی کامیابی کے لیے نہایت ضروری شرط لوگوں کی انقلابی آمریت کا قیام ہے۔
جانتے ہیں اس سڑک کا سبز حصہ کس کام آتا ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ تصویر میں نظر آنے والی سڑک کا ایک حصہ سبز کیوں ہے؟ اگر نہیں پتا، تو چلیے ہم بتا دیتے ہیں کہ سڑک کا مذکورہ سبز حصہ گاڑی کے لیے ایندھن کے طور پر کام دے گا۔ جی ہاں، انگریزی ویب سائٹ "didyouknowblog.com” کی ایک تحقیق کے مطابق انگلینڈ میں […]
چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (تیئسواں حصہ)
کیوٹو یونیورسٹی میں ملاقات کے بعد میں سیدھا کیوٹو ٹرین سٹیشن آیا، جہاں میں نے ٹوکیو کے لیے جانے والی ’’نوزومی ٹرین‘‘ پکڑی اور روانہ ہوا۔ ٹوکیو پہنچنے کے بعد ایک بار پھر پروگرام شیڈول کے مطابق سرگرمیاں شروع ہوئیں۔ ہمارا پہلا سیمینار فلپائن کے مشہور مؤرخ ’’امبیت آر اوکامپو‘‘ کے ساتھ آئی ہاؤ س […]
مار نہیں، پیار
دیکھا گیا ہے کہ ہمارے معاشرے میں جن طلبہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے، وہ آسانی سے پروان چڑھتے ہیں۔ میری ذاتی تحقیق کے مطابق ان طلبہ جن کو سزا ملنے کا ڈر رہتا ہے، کی تخلیقی صلاحیتیں ختم ہو کر رِہ جاتی ہیں۔ ان کا دھیان پچاس فیصد سے بھی زیادہ استاد صاحب […]
سورۂ یٰسین کے فضائل
آج کی اس نشست میں سورۂ یٰسین کے فضائل ذکر کرنا چاہتا ہوں۔ یوں تو قرآن کریم کے ایک حرف پڑھنے پر دس نیکیاں ملتی ہیں۔ اس حوالہ سے حضورؐ کا ارشادِ مبارک ہے کہ میں یہ نہیں کہتا کہ ’’الم‘‘ ایک حرف ہے بلکہ ’’الف‘‘ جدا ’’لام‘‘ جدا اور ’’میم‘‘ جدا جدا حروف ہیں […]