29 اپریل، اے حمید کا یومِ انتقال

29 اپریل 2011ء کو پاکستان کے مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار، مزاح نگار اور ڈراما نویس اے حمید گزر گئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ کو اپنے ڈرامے ’’عینک والا جن‘‘ کی وجہ سے بچوں اور بڑوں دونوں میں کافی شہرت حاصل ہوئی۔ وکی پیڈیا کے مطابق افسانہ نویسی اے حمید کا بے […]

آئیں، دنیا کے سب سے بڑے ہوٹل کی سیر کریں

یہ ہے دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل "Abraj Kudai” ہے۔ انگریزی ویب سائٹ "time.com” کی ایک تحقیق کے مطابق ’’ابرج کدائی‘‘ مکہ میں ہے جس کی تعمیر پر 3.6 بلین ڈالرز (3 کھرب 65 ارب پاکستانی روپیہ) کا خرچہ اٹھا ہے۔ تحقیق میں آگے رقم ہے کہ مذکورہ ہوٹل میں 10 ہزار بیڈروم، 70 ریسٹورنٹ […]

منظورپشتین، ریاست اور شہری

ریاست اور اس کے شہری دراصل ایک عمرانی معاہدہ کے دو فریق ہوتے ہیں۔ اس معاہدہ کو عرفِ عام میں آئین یا دستور کہا جاتاہے۔ دستور کے مطابق شہری اور ریاست دونوں کے حقوق اور فرائض متعین اور معلوم ہیں۔ شہری کا فرض ہے کہ وہ ٹیکس اور دیگر واجبات اداکرے۔ ریاست کا فرض ہے […]