24 اپریل، جب آئی بی ایم نے پرسنل کمپیوٹر متعارف کرایا

24 اپریل، جب آئی بی ایم نے پرسنل کمپیوٹر متعارف کرایا۔ وکی پیڈیا کے مطابق 24 اپریل سنہ 1981ء کو آئی بی ایم نے پرسنل کمپیوٹر (پی سی) متعارف کرایا۔ "lowendmac.com” کی تحقیق کے مطابق پرسنل کمپیوٹر کی تاریخ آئی بی ایم یا مائیکروسافٹ سے شروع نہیں ہوتی۔ 1975ء کو پہلا پرسنل کمپیوٹر "MITS Altair […]

کوئی پیارا سامنے آئے، تو آنکھوں کی پتلی پھیلتی ہے

مانتے ہیں کہ جب بھی کوئی بہت پیارا سامنے آتا ہے، تو آنکھوں کی پتلی (Pupil) پھیلتی ہے؟ جی ہاں، اس حوالہ سے انگریزی ویب سائٹ "9gag.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کہتی ہے کہ جب آپ کسی سے پیار کرتے ہیں اور وہ دفعتاً آپ کے سامنے آتا ہے، تو آپ کی آنکھ کی […]

ہندوستان عہدِ وسطیٰ میں

ڈاکٹر محمد اشرف نے اپنی کتاب "ہندوستان عہد وسطیٰ میں” (پبلشر سٹی بک سٹور کراچی، 2007ء) میں تاریخِ برصغیر کا ایک حقیقت پسندانہ تجزیہ کرکے ہنوز چھپے ہوئے گوشے بے نقاب کیے ہیں۔ اس کتاب میں ان کا مؤقف یہ ہے کہ سلاطینِ ہند کے طور طریقے بڑی حد تک ایرانی شہنشائیت کا چربہ تھے۔ […]

نظریاتی نواز شریف؟

ستائیس مارچ 2018ء کو ایک نجی ٹیلی وِژن نے سابقہ وزیراعظم محمد نواز شریف کو یہ کہتے ہوئے دکھایا کہ وہ نظریاتی بن گیا ہے۔ علما کی ایک جمعیت کے نام کے ساتھ لفظ نظریاتی بھی کہیں نظروں سے گزرا ہے۔ ’’نظریہ‘‘ کیا ہے؟ اس کو سمجھنے اور سمجھانے میں مجھے ہمیشہ الجھاؤ کا سامنا […]