شہر "Fucking” کی انتظامیہ ایک انوکھا جرم روکنے میں ناکام

اسٹریا کے شہر "Fucking” میں صرف ایک ہی جرم بار بار ہوتا ہے۔ "wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق اسٹریا کے شہر "Fucking” میں جرائم کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے، مگر وہاں ایک جرم ایسا ہے، جو عرصۂ دراز سے ہوتا چلا آ رہا ہے اور اس حوالہ سے ہر تدبیر ناکام ہوتی […]
’’ریاستِ سوات 1915ء تا 1969ء‘‘ کا مختصر جائزہ

’’ریاستِ سوات (1915ء تا 1969ء)‘‘ ڈاکٹر سلطان روم کی سوات کے بارے میں جدید تحقیق اور تاریخ ہے۔ یہ کتاب دراصل ان کی انگریزی پی ایچ ڈی مقالے کا اردو ترجمہ ہے جسے اردو کے مایہ ناز شاعر اور ادیب احمد فوادؔ نے بڑی خوبی کے ساتھ اردو کے قالب میں ڈھالا ہے۔ ڈاکٹر صاحب […]
سرسوں کا تیل، بہرے پن کا علاج

پوری دنیا میں ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان غذا کے ذریعے علاج کرنے کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ ان کی ہندی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” کے صفحہ نمبر 181 پر بہرے پن کا علاج درج ہے۔ رقم کرتے ہیں کہ "سرسوں کا تیل گرم کرکے کان میں ڈالنے سے بہرے پن میں فائدہ ہوتا ہے۔” […]
دانت میں درد ہو، تو یہ نسخہ آزمائیں

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” میں لکھتے ہیں: "دانتوں میں درد یا تکلیف ہونے پر پیاز کا ٹکڑا اس جگہ رکھ دینے سے دور درد دور ہوجاتا ہے۔”
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مالی بدعنوانی کی داستاں

معاصر قومی اخبارات میں چھپنے والی خبروں کے مطابق غریبوں کا معیارِ زندگی بلند کرنے کے دعویدار ادارے ’’بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام‘‘ میں اربوں روپے کی مالی بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے جعلی شناختی کارڑوں کے ذریعے اربوں روپے لوٹنے والے افسران کے خلاف چار رُکنی […]
ووٹ کا تقدس

’’ووٹ کا تقدس‘‘ کہنے کو تو یہ صرف ایک نعرہ ہے لیکن یہ حقیقت میں اس نظام کی کامیابی کی کنجی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ اس نعرے کے پیچھے کروڑوں لوگوں کی قربانیاں شامل ہیں۔ تیرھویں صدی کے وسط میں برطانیہ کے عوام نے سب سے پہلے اس نعرے کے لیے تحریک چلائی تھی […]