بحری قذاق آنکھ پر کالی پٹّی کیوں باندھ کر رکھتے ہیں؟

جانتے ہیں کہ بحری قذاق (Pirates) ایک آنکھ پر کالی پٹی کیوں باندھتے ہیں؟ اس سوال کے جواب میں بچوں کی معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم ویب سائٹ "childrensmuseum.org” نے ایک تحقیق شائع کی ہے جس کے مطابق اس خیال کو رَدکیا گیا ہے کہ بحری قذاق "کانے” (ایک آنکھ والے) ہوتے ہیں۔ تحقیق […]

پیٹ درد، قبض، بدہضمی اور گیس کا آسان علاج

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی تحقیقی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” میں پیٹ درد، قبض اور گیس کے علاج کے بارے میں لکھتے ہیں کہ "صبح چائے جیسے گرم پانی کا ایک گلاس پینے سے قبض اور بدہضمی دونوں دور ہوجاتے ہیں۔ اس طرح ذکر شدہ گرم پانی میں لیموں نچوڑ کر پینے سے پیٹ […]

تہذیبوں کا تصادم اور مکالمہ

ہماری آبائی روایات اپنے اندر بے پناہ حکمت لیے ہوئی ہیں مگر عالمگیریت (گلوبلایزیشن) کی اس عفریت نے ’’مقامی اور آبائی‘‘ روایات کو ’’تہذیب‘‘ کے دلفریب بیانیے سے خیرہ کر دیا ہے اور آج کے جدید انسان کو اس کی اپنی روایتی حکمت کے چشموں سے دور کردیا ہے۔ ایسا جدید مشینی استعماری قوتوں نے […]

فکر نہ پریشانی، کیوں کہ ہم ہیں پاکستانی

میں صبح اُٹھ کر اخبارات کے مطالعہ سے اپنے ناشتے کا باقاعدہ آغاز کرتا ہوں۔ یہ سہولت مجھے انٹرنیٹ فراہم کرتا ہے، جہاں قومی و علاقائی اخبارات کے آن لائن ایڈیشنز موجود ہوتے ہیں۔ گذشتہ صبح ایک اخبار کے صفحہ اول پر ایک خبر نے مجھے حیرت زدہ کر دیا۔ خبر یہ تھی کہ پاکستان […]