ہندوستانی بندروں کی تعداد کینیا کی کُل آبادی سے زیادہ ہے، تحقیق
معلوماتِ عامہ کے حوالے سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "didyouknows.com” نے انڈیا کے حوالے سے ایک عجیب و غریب تحقیق چھاپی ہے، جسے پڑھ کر حیرت ہوتی ہے کہ انڈیا میں ایک محتاط اندازے کے مطابق کل پانچ کروڑ بندر پائے جاتے ہیں۔ اس تحقیق کے عجیب ہونے کا اندازہ اس بات سے لگالیں کہ […]
گندھارا تہذیب
قدیم زمانے میں وادئی سوات مختلف تہذیبوں، ثقافتوں اور مذہبوں کی آماجگاہ رہی ہے۔ یہاں کئی تہذیبیں پلیں پھولیں اور عروج کی منزلیں طے کرکے زوال پذیر ہوئیں۔ کئی مذاہب نے اپنے اثرات یہاں چھوڑے اور کئی اقوام کی بود و باش اور ان کی طرزِ زندگی کے نقوش یہاں اُبھر کر ماند پڑ گئے۔ […]
بستر میں پیشاب کرنے والے بچوں کو چھوہارے کھلائیں، تحقیق
ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان علاج بالغذا کے حوالے سے پوری دنیا میں ایک الگ شہرت کے حامل ہیں۔ ان کی ایک تحقیق کے مطابق اگر بچہ رات کو سوتے وقت بستر میں پیشاب کرنے کا عادی ہو، تو اُسے روزانہ رات کو چھوہارے کھلائیں اور دودھ پلائیں۔ اس طرح وہ بہت جلد بستر میں پیشاب کرنا […]
تمباکو نوشی ترک کرنے کا آزمودہ گھریلو نسخہ
تمباکو نوشی کو ترک کرنے کا ارداہ ہو، تو ایک آسان گھریلو ٹوٹکا ضرور آزمائیں۔ جب بھی سگریٹ پینے کوجی چاہے، تو لیموں کو دو برابر حصوں میں کاٹ لیں اور ایک حصے کو اٹھا کر چوسنا شروع کر دیں۔ آپ کافی بہتر محسوس کریں گے۔ یہ ٹوٹکا ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی ہندی کتاب […]
چھتوں پر باغبانی
بڑھتی ہوئی آبادی اور ماحولیاتی آلودگی نے انسانی زندگی کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے۔ خاص کر شہری علاقوں میں کھلے اور قابل کاشت مقامات کی کمی اور خاص کر ہم لوگوں کی سبزے سے دشمنی کی وجہ سے فضا میں گھٹن بڑھتی جا رہی ہے۔ شہروں میں پارکس اور سیر و تفریح اور سکون […]