اب تک حشرات کی کتنی قسمیں دریافت کی جاچکی ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے اس کرۂ ارض پر حشرات (Insects) کی کتنی قسمیں دریافت کی جا چکی ہیں؟ یہ جان کر آپ حیران ہوں گے کہ حشرات کی اب تک دریافت کی جانے والی قسمیں درجنوں نہیں، سیکڑوں اور ہزاروں بھی نہیں بلکہ لاکھوں میں ہیں۔ جی ہاں، "books.google.com.pk” کی ایک تحقیق کے مطابق اب […]

سواتی قوم کی شناخت ایک تاریخی المیہ

30 جنوری2018ء کو روزنامہ آزادی کے توسط سے ایک بیان بعنوان ’’ تحریکِ تحفظ قدیمی سواتی کا مقصد حقوق کا تحفظ ہے‘‘ نظر سے گزرا، جس کے لیے مرکزی صدر شیرین سواتی، صوبائی صدر نور حبیب ناز سواتی اور سینئر نائب صدر سلطان زرین سواتی نے مٹہ میں ایک تنظیمی اجلاس منعقد کیا تھا۔ اس […]

جھوٹ بولنے کی سزا

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضور اکرمؐ سے سنا کہ حضورِ اکرمؐ نے ارشاد فرمایا: بنی اسرائیل میں تین شخص تھے، ایک کوڑھی، ایک نابینا اور ایک گنجا۔ اللہ تعالیٰ نے ان تینوں بندوں کا امتحان لینا چاہا۔ چناں چہ اللہ تعالیٰ نے اُن کے پاس ایک فرشتہ بھیجا۔ […]

بیوٹیفکیشن پلان اور خوڑ

جب بھی میری نظر مینگورہ خوڑ پر پڑتی ہے، تو میں ماضی کے دریچوں میں کھو سا جاتا ہوں۔ مجھے اپنا بچپن اور لڑکپن یاد آجاتا ہے، جب ہم اپنے ہم جولیوں کے ساتھ اسی خوڑ میں نہاتے تھے۔ پاک و صاف بہتے ہوئے پانی میں چھوٹی چھوٹی مچھلیاں تیرتی ہوئی کتنی بھلی لگتی تھیں۔ […]

کلکوٹ دیر کوہستان، جنگلات کی رائلٹی میں خورد برد کا مسئلہ

تحریر: عمران خان آزاد۔ ضلع دیر بالا کا خوبصورت علاقہ دیر کوہستان یا بالائی پنجکوڑہ وادی، قدرتی حسن اور قدرتی وسائل میں اپنی مثال آپ ہے۔ یہاں گاؤری لوگ رہتے ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ وادئی دیر کے اصل باشندے ہیں۔ یہاں گاؤری زبان کے ساتھ ساتھ کلکوٹی اور گوجری […]