کچے ناریل کا پانی معدے کی تیزابیت دور کرے، تحقیق

آج کل سبھی کو معدے کی تیزابیت کی شکایت رہتی ہے۔ اس حوالہ سے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی ہندی سے ترجمہ شدہ کتاب (کارآمد گھریلو غذائی نسخے، مترجم صبا رشید) کے صفحہ نمبر 45 پر درج ہے کہ "کچے ناریل کا پانی معدے کی تیزابیت کے لیے کسی دوا سے کم نہیں۔” نوٹ: یہ تحقیق مفادِ عامہ […]

دو لاکھ پچیس ہزار درختوں پر مشتمل یہ پارک کہاں واقع ہے؟

ہوسکتا ہے کہ یہ بیشتر لوگوں کے لیے عجیب و غریب تحقیق ہو کہ نیویارک شہر میں ایک ایسا پارک بھی ہے جس میں لاکھوں درخت پائے جاتے ہیں۔ جی ہاں، "edidyouknow.com” کی ایک تحقیق کے مطابق نیویارک کے سنٹرل پارک میں 2 لاکھ 25 ہزار درخت پائے جاتے ہیں۔ نیویارک سنٹرل پارک کے حوالہ […]

ویلنٹائن ڈے کی حقیقت

اکیسویں صدی کے آغاز سے ہی سال کے اکثر ایام کو مختلف واقعات سے جوڑ کر عالمی سطح پر منایا جاتا ہے، جن میں سے بعض ایک تو عوام میں شعور اور احساس اجاگر کر دیتے ہیں جب کہ بہت سے ایام ایسے ہیں جو معاشرے کو تباہی کی طرح لے جا رہے ہیں۔ مغرب […]

ریڈیو کا عالمی دن

ملٹی میڈیا اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اس جدید ترین دور میں ریڈیو کی اہمیت آج بھی مسلم ہے۔ یہ جادوئی ڈبہ سائنس کی زبان میں ریڈیو کہلاتا ہے۔ یہ آج سے 116 سال پہلے ایک اٹالین سائنس دان ’’مارکونی‘‘ کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ آج دنیا میں اربوں سامعین ریڈیو کی نشریات سے مستفید اور […]