ایک ننھا چار سالہ بچہ دن میں کتنے سوالات پوچھتا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ننھا سا چار سالہ بچہ 24 گھنٹے میں کتنے سوالات پوچھتا ہے؟ انگریزی کی ایک ویب سائٹ "Cheezburger.com” کی حالیہ تحقیق کے مطابق ایک ننھا سا چار سالہ بچہ پورے دن میں اوسطاً 437 مختلف نوعیت کے سوالات پوچھتا ہے۔ دوسری طرف "babble.com” کی شائع شدہ ایک تحقیق کے مطابق […]

کوئی عضو جل جائے، تو یہ نسخہ آزمائیں

صبا رشید کی ترجمہ شدہ کتاب "کارآمد گھریلو غذائی نسخے” کے صفحہ نمبر 244 پر رقم ہے کہ "جلی ہوئی جگہ پر گلیسرین لگا دیں۔ اس سے جلن، درد اور چھالے نہیں ہوں گے۔”

جن ماؤں کا دودھ کم ہو، مٹر زیادہ کھائیں، تحقیق

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی میں لکھی گئی کتاب میں ان ماؤں کے لیے امید کی کرن ثابت ہوتے ہیں، جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہیں، مگر ان کا دودھ بچوں کے لیے پورا نہیں ہوتا۔  ڈاکٹر صاحب کی مذکورہ کتاب "کارآمد گھریلو غذائی نسخے” کے نام سے صبا رشید ترجمہ کرچکی ہیں۔ […]

پروفیسر شاد خان کی یاد میں

یہ جمعرات بائیس اکتوبر 2015ء کی شام چھ بجے کے قریب کی بات ہے کہ فضل محمود روخان صاحب نے فون کے ذریعے مطلع کیا کہ اگر آپ اور فضل خالق صاحب کہیں نزدیک ہیں اور میری دوکان پر تشریف لاسکتے ہیں، تو آپ کی ملاقات ایک تاریخی شخصیت سے ہوسکتی ہے۔ حسنِ اتفاق، اس […]