کسی زمانے میں نمک سونے کے بھاو ملتا تھا، تحقیق

آپ کو عجیب لگے گا اگر ہم یہ کہہ دیں کہ کسی زمانے میں نمک کو سونے کے داموں بیچا جاتا تھا؟ جی ہاں، ایسا ہی ہے مگر یہ ہم نہیں کہتے بلکہ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک عجیب و غریب تحقیق کہتی ہے۔ تحقیق کے مطابق رومی […]

8 فروری، ہلاکو خان کا یومِ انتقال

8 فروری کو ہلاکو خان کے دنیا سے گزرنے کے دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق ہلاکو خان’’ایل خانی حکومت‘‘ کا بانی اور منگول حکمران ’’چنگیز خان‘‘ کا پوتا تھا۔ چنگیز خان کے لڑکے تولی خان کے تین بیٹے تھے۔ ان میں ایک ’’منگو خان‘‘ تھا، جو قراقرم میں […]

جناب، آپ اپنی ذمہ داری سنبھالیں، لعنت نہ بھیجیں

ہمارا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ ہمارا میڈیا ہمیشہ صرف حالاتِ حاضرہ کے چٹ پٹے موضوعات کی تلاش میں رہتا ہے۔ کبھی ایسے حل طلب مسائل کی طرف نہ میڈیا کا کیمرہ دیکھتا ہے نہ لکھاری کا قلم ہی جنبش لیتا دکھائی دیتا ہے، جس کو عالمی سطح پر اُجاگر کرنے اور عوام کو […]

بچّوں کو رٹّو توتا نہ بنائیں

شمالی یورپ کا ایک چھوٹا سا ملک ’’فن لینڈ‘‘ بھی ہے جو رقبے کے لحاظ سے 65 جب کہ آبادی کے اعتبار سے دنیا میں 114 ویں نمبر پر ہے۔ ملک کی کل آبادی 55 لاکھ کے لگ بھگ ہے، لیکن آپ کمال دیکھیں اس وقت تعلیمی درجہ بندی کے اعتبار سے فن لینڈ اولین […]

حیدر کرارؓ

آج پھر نوجوان کے سامنے وہی اجنبی تھا جس کی بے لوث خدمت وہ تین دن سے کر رہا تھا۔ نوجوان نے سوچا: ’’آج اس سے اس کا تعارف پوچھنا چاہیے۔‘‘ چنانچہ نوجوان نے بڑی ملائمت سے پوچھا: ’’چچا جان! آپ کون ہیں؟ اور مکہ مکرمہ کس نیت سے آئے ہیں؟‘‘،’’بیٹا! میرا نام جندب بن […]