4 فروری، جب "فیس بُک” کی بنیاد رکھی گئی
4 فروری کو سماجی رابطہ کی مشہور ویب سائٹ "facebook.com” کی بنیاد رکھی گئی۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 4 فروری 2004ء کو "facebook.com” کی بنیاد رکھی گئی۔ وکی پیڈیا کے مطابق "Mark Zuckerberg” نے اپنے کالج کے روم میٹ "Eduardo Saverin” (جو کہ اس وقت […]
جانتے ہیں دنیا کا بدترین ٹریفک جام کہاں ریکارڈ کیا گیا؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا بدترین ٹریفک جام کس ملک میں ریکارڈ کیا گیا؟ اگر نہیں پتا، تو چلیے ہم بتا دیتے ہیں کہ دنیا کے بدترین ٹریفک جام کا واقعہ بیجنگ (چائینہ) میں پیش آیا۔ معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "wtffunfacts.tumblr” کی ایک تحقیق کے مطابق یہ ٹریفک جام 60 میل لمبا تھا […]
کپڑوں پر لگا چیونگم ہٹانا اب آسان
بعض لوگ کپڑوں پر چیونگم چپکنے سے پریشان رہتے ہیں اور اسے پھر کپڑوں سے ہٹا نہیں سکتے۔ اس کے لیے ایک آسان گھریلو ٹوٹکا آزما کر دیکھیں۔ مسئلہ حل ہوجائے گا۔ جب بھی چیونگم کو کپڑوں کے کسی حصہ پر چپکا ہوا دیکھیں، تو اسے کپڑے سے ہٹانے کے لیے دو کام کیے جائیں۔ […]
ریاستِ سوات کی فوج کا انتظامی ڈھانچہ
سب سے پہلے ریاست کے اہم ترین شعبے یعنی "مسلح افواج” کا ذکر کریں گے۔ ریاست کے ابتدائی ایام میں فوج کا ایک سپہ سالار ہوا کرتا تھا جن کا نام احمد علی تھا۔ وہ وزیراعظم حضرت علی کا چھوٹا بھائی تھا۔ جب ریاست کو استحکام حاصل ہوا اور احمد علی کو اُن کی خدمات […]
حج میں تاخیر کیوں؟
حج کے لغوی معنی ہیں قصد و ارادہ کرنا۔ اصطلاح میں حج سے مراد خصوصی ایام میں مخصوص جگہوں کی زیارت کرنا ہے۔ حج اسلام کے ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے۔ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بیت اللہ شریف کی تعمیر فرمائی، تو اس وقت اللہ تعالیٰ نے ان کو حکم دیا […]
یکساں احتساب، پاکستان کی ترقی کے لیے ناگزیر
احتساب ایسا گوند ہے جو کوشش کو نتیجے سے جوڑتا ہے، بوب پروٹوکٹر۔ اگر اس قول کو بغور دیکھا جائے، تو ہمیں ترقی یافتہ ممالک کی ترقی کا راز بالکل واضح نظر آجائے گا کہ کس طرح انہوں نے اپنے ہاں ایک مضبوط احتساب کا نظام رائج کیا ہے، وہاں پر احتساب کو ریاست کا […]
حوا کی بیٹی کیا آدم کی بیٹی نہیں؟
کہتے ہیں کہ حوا کی بیٹی کو آدم کے بیٹوں سے خطرہ ہے۔ آج میرا اُن سب لوگوں سے سوال ہے جو یہ کہتے ہیں کہ بیٹیاں حوا کی ہیں اور بیٹے آدم کے۔ کیا آدم حوا کی بیٹی کا باپ نہیں ہے؟ اگر ہے، تو بیٹیاں آدم کی اور بیٹے حوا کے بھی ہیں۔ […]