31 جنوری، جب ٹراٹسکی کو ملک بدر کیا گیا

31 جنوری (1929ء) کو سوویت یونین نے ’’لیون ٹراٹسکی‘‘ کو ملک بدر کیا۔ لیون ٹراٹسکی کی شخصیت مسلسل جدوجہد سے عبارت ہے۔ آپ آخری سانس تک اپنے مؤقف پر ڈٹے رہے۔ وکی پیڈیا کے تحقیق مطابق آپ قصبہ یانوفکار (یوکرین) میں پیدا ہوئے۔ آپ نے نیورشیا یونیورسٹی (اوڈیسا) میں کچھ عرصہ ریاضی کی تعلیم حاصل […]

وہ فون جس کی ریکارڈ خریداری ہوئی

کیا آپ کو پتا ہے کہ دنیا کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون کون سا ہے؟ یہ جان کر آپ حیران ہوں گے کہ وہ اینڈرائڈ ٹیکنالوجی کا حامل نہیں بلکہ ایک عام اور سادہ سا فون ہے۔ جی ہاں، معلوماتِ عامہ کے حوالے سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ "wtffunfacts.com” کے مطابق Nokia 1100 اب […]

معیشت کی بحث کیوں ضروری ہے؟

وہ چائے کا کپ سامنے رکھے شائد یہ سوچ رہا تھا کہ بجلی اور گیس کا بِل ادا کرے، کرایے دار کو دومہینے کا کرایہ ادا کرے یا پھر اپنے بچوں کو کھلائے اور پڑھائے؟ دریافت کرنے پر رندھیہوئی آواز میں کہنے لگا کہ ’’یار……اگر تمہاری تنخواہ اتنی ہو، تمہارے بیوی بچے ہوں اور مہنگائی […]

خان لالہ کی یاد میں

یہ یکم نومبر 2015ء کی بات ہے جب صبح آٹھ بج کر پچاس منٹ پر عزیزی امجد علی سحابؔ کا ایس ایم ایس آیا کہ بزرگ سیاستدان افضل خان لالہ انتقال کرگئے اور شام ساڑھے چار بجے درشخیلہ میں اُن کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔ ’’خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے […]

بدلے بدلے سے کیوں سرکار نظر آتے ہیں؟

مسئلہ نہ صرف ایک ٹویٹ سے پیدا ہوا ہے اور نہ ہی اختلاف کی وجہ حقانی نیٹ ورک کے خلاف ناکافی کارروائی ہے۔ نہ تو پاکستان کی سرزمین سے کسی قسم کا کوئی طوفان انکل سام کو چھیڑ رہا ہے، نہ ہی کسی بھی طرح سے کچھ ایسے ہنگامی حالات ہوئے ہیں کہ جن سے […]