لیموں کا شربت، بے چینی دور کرنے کے لیے مفید

ڈپریشن اور بے چینی دور کرنے کے لئے لیموں کا شربت بہت مفید ہے۔ میڈیکل ریسرچ سے یہ بات ثابت ہے کہ لیموں کا شربت دماغ کے کیمائی عمل کو درست کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔ نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے۔ قارئین اس حوالہ سے […]

30 جنوری، جب دنیا کا پہلا کمپیوٹر وائرس چھوڑا گیا

30 جنوری کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تاریخ میں ایک اہم دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 30 جنوری 1982ء کو دنیا کا پہلا کمپیوٹر وائرس چھوڑا گیا۔ تحقیق میں آگے رقم ہے کہ دنیا کے پہلے کمپیوٹر […]

روسی صدر پیوٹن، چک نورس سے زیادہ مضبوط ہیں، تحقیق

کیا آپ جانتے ہیں کہ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن ٹائیکوانڈو ماسٹر بھی ہیں؟ اگر نہیں جانتے، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ ولادی میر پیوٹن ٹائیکوانڈو میں مشہور فلمی سٹار ’’چک نورس‘‘ (Chuck Norris) سے بھی بڑے ماسٹر اور مضبوط ہیں۔ یہ تحقیق مشہور عالمی نشریاتی ادارے "CNN”  کی شائع کردہ ہے۔ […]

وزیرِاعلیٰ صاحب کا قابلِِ اصلاح مؤقف

پشاور سے شائع ہونے والے ایک بڑے اردو اخبار نے مورخہ بارہ جنوری 2018ء کو ایک تقریب میں صوبائی وزیراعلیٰ جناب پرویز خٹک کے اس فقرہ کو اپنی خبر کی شہ سرخی بنایا ہے کہ ’’محکمہ خزانہ، قانون اور ایکسائز مداخلت نہ کریں، اپنی حدود میں رہیں۔ ایک دوسرے کے معاملات اور اختیارات میں مداخلت […]

اولاد کی تربیت نہ کرنا انہیں قتل کرنے کے مترادف ہے

قرآن مجید میں ارشاد ربانی ہے: ’’افلاس کی وجہ سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو، ہم تم کو بھی رزق دیں گے اور ان کو بھی۔‘‘ (سورۃ الانعام) جاہلیت کے زمانہ میں بے رحمی اور سنگدلی کی یہ بدترین رسم چل پڑی تھی کہ جس گھر میں لڑکی پیدا ہوتی، تو اُس کو اِس […]

رانی گٹ کے 2000 سال قدیم آثار

پشاور سے تقریباً 140 کلومیٹر اور ضلع صوابی کے شمال مغرب میں 20 کلومیٹر دور نوگرام گاؤں کے قریب پہاڑی چوٹی پر واقع 2 ہزار سال پرانے "رانی گٹ” کے آثار آج بھی اس خطے کی عظمت رفتہ کی دلیل ہیں۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سے تقریباً 4 گھنٹے کی مسافت طے کرنے کے […]