ابوہا تاریخ کے آئینہ میں
’’ابوہا‘‘ عام شاہراہ جسے عرف عام میں جی ٹی روڈ کہا جاتا ہے، پر واقع ہے۔ اس کی آبادی دس اور پندرہ ہزار کے درمیان بتائی جاتی ہے۔ سوات کے دیگر گاؤں اور دیہاتوں کی طرح یہاں بھی مختلف الطبع لوگ رہتے ہیں۔ ہر گاؤں میں اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں اور برے بھی۔ حرام […]
قوم کا ریپ
"ہم معذرت خواہ ہیں، بے شک آپ نے لکھا درست ہے مگر ہماری پالیسی آڑے آ رہی ہے کہ ہم یا تو آپ کے کالم کا عنوان تبدیل کریں گے اور اگر آپ اس تبدیلی کی اجازت نہ دیں، تو پھر ہم اس کالم کو شاملِ اشاعت نہیں کر سکتے۔” لاہور کے علاقے مغل پورہ […]
آپ بھی جھوٹ کا شکار ہوگئے
دس دسمبر 2017ء کے روزنامہ آزادی میں پاکستان کے موجودہ وزیراعظم انجینئر شاہد خاقان عباسی کی جھنگ میں پاؤر پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر دی گئی تقریر شائع ہوئی ہے جس سے یہ افسوسناک صورتحال سامنے آگئی کہ خاقان جیسے پڑھے لکھے اور اعلیٰ پس منظر کے سردار کو بھی محکموں نے گمراہ کر […]
آلو بخارا، خون صاف کرنے کی دوا
حمیرا پتافی اپنی کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ 157 پر آلو بخارا کا ایک زبردست فائدہ رقم کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ یہ جلدی بیماریاں دور کرنے کے لیے کسی دوا سے کم نہیں ہے۔نیز یہ بھی بیان کرتی ہیں کہ آلو بخارے کا شربت پینا بہت مفید ہے۔ مذکورہ شربت جلدی […]
عینک کے شیشے صاف کرنے کا ٹوٹکا
بسا اوقات عینک کے شیشوں کی صفائی میں دِقّت کا سامنا رہتا ہے۔ اگر اس وقت ایک بوند سرکہ کسی صاف ستھرے ململ کے کپڑے پر ٹپکائیں اور اس سے شیشے صاف کریں، تو یہ صاف و شفاف دکھائی دیں گے۔