کشمش خون کی کمی دور کرے، تحقیق

تحقیق سے ثابت ہے کہ خون کی بیماریوں میں مبتلا افراد کشمش کے استعمال سے آرام پاتے ہیں۔ اس سلسلے میں صحت کے حوالہ سے سرگرم انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "medicalmedium.com” کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق کشمش نہ صرف خون کو صاف کرتی ہے بلکہ اس میں قدرت نے اتنی طاقت رکھی ہے کہ […]

کرنسی نوٹ سے چکنائی کے داغ اُتارنے کا ٹوٹکا

اکثر جب کرنسی نوٹوں پر چکنائی لگ جاتی ہے، تو دوکان دار حضرات سے لینے سے انکار کرتے ہیں۔ ایسے میں مذکورہ نوٹوں سے چکنائی اُتارنے کا آسان گھریلو ٹوٹکا ایک بار ضرور آزمائیں۔ ایسے نوٹ جس پر چکنائی لگی ہو، اٹھا ئیں اور صاف پٹرول میں ڈبو کر نکالیں۔ اس کے بعد اسے خشک […]

10,600 ساحلوں کی سرزمین

کیا آپ جانتے ہیں کہ ساحلوں (Beaches) کی سرزمین کون سی ہے؟ "wtffunfacts.com” کی ایک تحقیق کے مطابق اسٹریلیا میں ساحلوں کی کُل تعداد 10,600 ہے جس کی بنا پر اسے ساحلوں کی سرزمین مانا جاتا ہے۔ تحقیق یہ بھی بتاتی ہے کہ اگر ان تمام ساحلوں کو دیکھنے کا پروگرام بنا لیا جائے اور روزانہ […]

18 جنوری، جب ایکسرے مشین پہلی بار متعارف کرائی گئی

18 جنوری کو نہ صرف امریکہ بلکہ شعبۂ طب کی تاریخ میں بھی بڑی اہمیت حاصل ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 18 جنوری (1896ء) کو پہلی بار ایکسرے (X-Ray) مشین کو ایچ ایل اسمتھ نے امریکہ کے نارتھ کیرولینا (North Carolina) میں نمائش کے لئے پیش کیا۔

ٹرمپ کا حالیہ بیان اور ہمارا ردعمل

سن 2018ء کے پہلے روز امریکی صدر مسٹر ٹرمپ نے حسبِ توقع پاکستان دشمن بیان دیتے ہوئے کہا کہ گذشتہ پندرہ سالوں میں اُس کے ملک نے پاکستان کو تینتیس ارب ڈالرز دیے لیکن پاکستان نے انہیں دھوکا دیا اور پاکستان کے اندر ’’موجود‘‘ حملہ آوروں کے ٹھکانوں کو ختم نہ کرسکا۔ اس بیان کے […]

سوات میں پختو زبان کا آغاز و ارتقا

تاریخی کتب کے مطالعہ سے پتا چلتا ہے کہ سوات میں پختونوں کی آمد سلطان محمود غزنوی کی فوج کے ساتھ ہوئی۔ مؤرخین اس بات پر متفق ہیں کہ محمود غزنوی خود سوات نہیں آئے تھے بلکہ اس کی فوج آئی تھی۔ اس وقت جو لوگ آئے تھے انہیں مختلف نام دئیے گئے ہیں جیسا […]

چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (تیرہواں حصہ)

ہیامی جنگل اور ورلڈ ہرٹیج ٹریک کے بعد ہم بس میں بیٹھ گئے اور اوساکے لئے روانہ ہوئے، جہاں ہم نے مختلف سیمینار میں شرکت کرنا تھی۔ بس پہاڑوں اور گھنے جنگلوں میں سے گزرتی ہوئی ہائی وے پر چل رہی تھی۔ میں کبھی دائیں تو کبھی بائیں جانب دیکھتا تھا اور یہاں کی ناقابل […]