دنیا کی مختصر ترین پرواز بارے جانئے

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی مختصر ترین پرواز کن دو علاقوں کے درمیان ہوا کرتی ہے؟ وکی پیڈیا کی ایک عجیب و غریب تحقیق کے مطابق یہ پرواز سکاٹ لینڈ کے دو جزیروں "Loganir Westray” اور "Papa Westray” کے درمیان 2.8 کلومیٹر یا 1.7 میل کی مسافت پر مشتمل ہے۔ یہ فاصلہ ایک […]
17 جنوری، جب خلیج جنگ شروع ہوئی

آج کے دن (17جنوری 1991ء) خلیج جنگ (Gulf war) شروع ہوئی تھی۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق عراق نے چوں کہ کویت پر چڑھائی کی تھی، اس لیے امریکہ نے جواباً ’’آپریشن ڈیزرٹ سٹورم‘‘ کے نام سے 17 جنوری 1991ء کو کارروائی کا […]
بُھلیا اور قصور

قصور حضرت بابا بلھے شاہؒ اور بابا کمال چشتیؒ کا شہر ہے۔ قصور کی زمین اتنی زرخیز ہے کہ قدرت نے اسے ہرطرح کا اناج اُگانے کی نعمت سے نوازا ہے۔ حضرت بابا بلھے شاہؒ کی نگری سے ہر پریشان انسان فیض حاصل کرتا ہے۔ عقیدت مند ہر سال ان کی صوفیانہ شاعری گا کر […]
دنیا میں طلاق کے دلچسپ قوانین

آپ نے شادی کے موقعہ پر ادا کی جانے والی رسومات کے بارے میں تو سنا ہوگا لیکن دنیا میں چند ایک مقامات ایسے بھی ہیں، جہاں شادی کی ناکامی پر بھی مذہبی رسومات ادا کرنے کی روایت موجود ہے۔ اس بات سے قطع نظر کہ شادی کی ناکامی کی وجوہات چاہے کچھ بھی ہوں، […]
سپیشل طوطی رحمان

ان کا بڑا بیٹا اسماعیل خان دعوے سے کہتا ہے کہ ان کے والد بزرگوار بیس قسم کی چائے تیار کرتے تھے جس کی قیمت (فی کپ) اُس وقت کے حساب سے بارہ آنے سے لے کر پانچ سو روپیہ تک ہوتی تھی۔ اس حوالہ سے سینئر صحافی فیاض ظفر اپنی یادوں کی پوٹلی کھولتے […]