دانتوں کی پیلاہٹ دور کرنے کا نسخہ
اگر آپ کو دانتوں کی پیلاہٹ کی شکایت ہے اور کوئی نسخہ کارگر ثابت نہیں ہو رہا، تو پریشان ہونا چھوڑئیے اور ایک آسان مگر آزمودہ گھریلو نسخہ آزمائیے۔ آپ کو مایوسی نہیں ہوگی۔ نسخہ کچھ یوں ہے کہ لونگ کے تیل کے چند قطرے ٹوتھ برش پر ڈال دیں اور اسے دانتوں پر یوں برش […]
15 جنوری، جب برٹش میوزیم کا افتتاح ہوا
آج کے دن یعنی 15جنوری (1759ء) کو مشہورِ زمانہ برطانوی عجائب گھر (برٹش میوزیم) کا افتتاح ہوا تھا۔ وکی پیڈیا کے مطابق برطانوی عجائب گھر (لندن) کا شمار دنیا کے چند اہم ترین عجائب گھروں میں ہوتا ہے۔ یہ انسانی ثقافت اور تاریخ سے مزین ہے۔ تحقیق کے مطابق اس میں دیکھنے کے لیے 1 […]
نیویارک، لندن اور ٹوکیو بارے جانئے کچھ نیا
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ لکھ پتی کس شہر میں رہتے ہیں؟ یہ تحقیق انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” نے شائع کی ہے جس کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ لکھ پتی جاپان کے شہر ٹوکیو میں رہتے ہیں۔ اس طرح سب سے زیادہ کروڑ پتی انگلینڈ کے […]
درال دریا کی فریاد
گذشتہ دنوں سوات کے خوبصورت سیاحتی مقام بحرین کے حلق دریائے درال کی تصویر سوشل میڈیا پر دیکھی، تو سکتہ طاری ہوگیا۔ اپنی زندگی میں پہلی بار دریائے درال کو مردہ دیکھ کر یقین نہیں آرہا تھا۔ اس تصویر کو نوجوانوں نے اپنے فیس بک صفحوں پر کئی معصوم سوالات کے ساتھ چڑھایا تھا۔ وہ […]
گندھارا
قدیم شاہراہ ریشم کے دہانے پر قائم گندھارا کی سرزمین نے اپنے دامن میں متنوع تہذیبوں کو پالا پوسا ہے۔ گندھارا کی سرزمین اپنی شاندار تہذیب، پُرامن اور دلکش ثقافت کے اثرات روس کے دریائے آمو تک پہنچاتی ہے جبکہ چینی سرحدی علاقوں میں بھی اس کے آثار ملتے ہیں۔ اس کی آخری سرحد مانکیالا […]
حب الوطنی میں کون سی قوم کس نمبر پر؟
ایک سروے میں دنیا بھر کے اُنیس ممالک کے افراد سے پوچھا گیا کہ کیا وہ یقین کرتے ہیں کہ جس ملک میں وہ رہتے ہیں، وہ دنیا کا بہترین ملک ہے؟ گوکہ اس فہرست میں دنیا بھر کے ممالک شامل نہیں بلکہ چند مخصوص ممالک کو اس میں شامل کیا گیا ہے، لیکن نتائج […]
سرورِ کائناتؐ، غیر مسلم مشاہیر کی نظر میں
کسی نے حضرت عائشہ صدیقہؓ سے حضور پاکؐ کے اخلاق کے بارے میں پوچھا، تو حضرت عائشہ صدیقہؓ نے جواب میں فرمایا کہ کیا تم نے قرآن نہیں پڑھا؟ جو کچھ قرآن کریم میں ہے، وہی آپؐ کے اخلاق ہیں۔ آنحضرتؐ کی ذات بابرکات، رحمت اور ہدایت کا سرچشمہ اور اخلاق کا منبع تھی۔ آپؐ […]