چیتا محض چاٹنے سے جانور کی کھال ادھیڑ سکتا ہے

کیا آپ جانتے ہیں کہ چیتے کے صرف چاٹنے سے ہی دیگر جانور زخمی ہوسکتے ہیں؟ جی ہاں، یہ عجیب و غریب تحقیق "imgfave.com” نے چھاپی ہے جس کے مطابق چیتے کی زبان اتنی کھردری ہوتی ہے کہ محض چاٹنے سے یہ جانور کی نہ صرف کھال ادھیڑ سکتا ہے بلکہ اپنے نوکیلے دانتوں کے […]

10 جنوری، تاشقند معاہدے کا دن

آج کا دن یعنی 10 جنوری پاکستان اور ہندوستان دونوں کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے۔ آج کے دن (10 جنوری 1966ء) پاکستان کے صدر ایوب خان اور بھارت کے وزیر اعظم لال بہادر شاستری نے تاشقند میں امن معاہدے پر دستخط کیے۔

سوات کے روحانی سرپرست، سیدو بابا

سیدو بابا نہ صرف ریاست سوات بلکہ پورے خیبر پختونخوا میں مذہبی طور پر ایک بلند پایہ حیثیت کے حامل انسان تھے۔ اس کے ساتھ انہوں نے جدید ریاست سوات کی بنیاد رکھنے میں بھی کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ فضل ربی راہیؔ اپنی کتاب ’’سوات سیاحوں کی جنت‘‘ صفحہ 166 پر سیدو بابا کے […]

گلبدین حکمت یار کا درست تجزیہ

ممتاز افغان لیڈر گلبدین حکمت یار نے ایک انٹرویو میں بجا طور پر کہا تھا کہ ’’امریکہ پاکستان کی مخالفت اس کی افغان پالیسی کے باعث نہیں کرتا بلکہ اسے اندیشہ ہے کہ پاکستان کے اقدامات سے ورلڈ آرڈر متاثر ہو رہا ہے۔‘‘ حکمت یار کا یہ تجزیہ بہت صائب ہے۔ کیونکہ نہ صرف جنوبی […]

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان خفیہ معاہدہ

’’اِک زرداری سب پہ بھاری‘‘ کا نعرہ بلند کرنے والے آصف علی زرداری کی سیاسی بصیرت سے پوری طرح متاثر ہو کر اکثر اوقات کارکنان یہ نعرہ دہراتے ہیں، مگر زرداری اس نعرہ سے اپنے کارکنوں کو منع کرتے ہیں۔ کیوں کہ وہ پاکستانی عوام کو ہر معاملہ میں ہر چیز سے بے خبر رکھناچاہتے […]