ڈاکٹروں کی خراب لکھائی سالانہ کتنوں کی جان لیتی ہے؟

کیا آپ کو پتا ہے کہ ڈاکٹر حضرات کی خراب لکھائی سالانہ کتنے لوگوں کی جان لیتی ہے؟ اگر نہیں پتا، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ پوری دنیا میں ڈاکٹر حضرات کی خراب لکھائی سالانہ تقریباً 7 ہزار لوگوں کی جان لیتی ہے۔ یہ تحقیق عجیب و غریب معلومات شائع کرنے والی انگریزی […]

9 جنوری، جب آئی فون متعارف ہوا

9جنوری کو موبائل فون کی دنیا میں ایک انقلاب برپا ہوا۔ وہ یوں کہ 9 جنوری (2007ء) کو ایپل کمپیوٹر کمپنی کے بانی سٹیو جابز نے "آئی فون” متعارف کرکے موبائل فون کی دنیا میں انقلاب برپا کیا۔

سوات میں انتہا پسندی کے چند محرکات (تبصرہ)

’’سوات میں انتہا پسندی کے چند محرکات‘‘ ڈاکٹر بدرالحکیم حکیم زیٔ کی کتاب کا نام ہے۔ اس سے ملتاجلتا نام ہماری پڑوسن تبسم مجید کی کتاب ’’سوات میں شورش‘‘ کا بھی ہے (جو اُن کے ایم فل ’’تعلقاتِ عامہ‘‘ کا تحقیقی مقالہ ہے، جسے فضل ربی راہیؔ نے انگریزی سے ترجمہ کرکے چھاپا ہے)۔ سوات […]

ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹویٹ کو مذاق مت سمجھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر سالِ نو 2018ء کے پہلے دن یکم جنوری کو ا پنے ٹوئٹ میں کہاکہ پاکستان کو پندرہ سالوں میں 33 ارب ڈالر امداد دے کر بے وقوفی کی ہے۔ پاکستان نے جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا۔ پاکستان امریکی حکام کو بے […]