آکسیجن کا سب سے بڑا ذریعہ جنگلات نہیں
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمیں آکسیجن کی بڑی مقدار کہاں سے ملتی ہے؟ یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ ہمیں زندہ رہنے کے لئے سب سے زیادہ آکسیجن جنگلات سے نہیں بلکہ سمندروں سے ملتی ہے۔ "nationalgeographic.org” کی ایک تحقیق کے مطابق جنگلات سے بمشکل 28 فیصد آکسیجن ملتی ہے جبکہ 70 […]
29 دسمبر، جب ہانگ کانگ میں مرغیوں کو ختم کیا گیا
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ "onthisday.com” کی تحقیق کے مطابق سنہ 1997ء کو ٹھیک آج کے دن یعنی 29 دسمبر کو ہانگ کانگ نے برڈ فلو سے نمٹنے کے لئے ملک کے اندر موجود تمام مرغیوں کو ذبح کرکے ختم کر دیا تھا۔ "dailymail.co.uk” کی تحقیق کے مطابق اُس روز ہانگ […]
لوگ کیا کہیں گے؟
میں ایک سالانہ تقریب انعامات میں شریک تھا جس میں سال بھر اچھی کارکردگی دکھانے والوں کو انعامات دیے جا رہے تھے۔ میری بغل والی کرسی پر ایک صاحب براجمان تھے جو اسٹیج پر انعام وصول کرنے والے ہر شص پر لفظوں کے تیر برسانے میں مصروف تھے۔ جب کوئی اسٹیج پر آتا، تو یہ […]
اسرائیل کا مسئلہ اب فلسطین سے آگے کا ہے
ہیلن تھامس نے اسرائیل میں بسے یوروپی یہودیوں کے حوالے سے ایک غیر ارادی انٹرویو میں تنقیدی بیان دیا کہ یہ جو لوگ اسرائیل پر قابض ہیں، ان کو وہاں سے نکل جانا چاہیے۔ جب پوچھا گیا کہ ان کو کہاں جانا چاہیے؟ تو ہیلن نے جواب دیا کہ انہیں اپنے گھروں میں جانا چاہیے۔ […]