کپڑوں کا رنگ برقرار رکھنے کا آزمودہ نسخہ
بعض خواتین کو یہ شکایت رہتی ہے کہ کپڑے دھونے سے اکثر ان کا رنگ اُتر جاتا ہے۔ اب ایسی خواتین کو پریشان ہونے کی ضرورت بالکل نہیں۔ پریشان ہونا چھوڑیں اور ایک آسان سا نسخہ آزمائیں۔ جب بھی کپڑے دھونے ہوں، تو پہلے انہیں الٹا کیجئے اور اس کے بعد دھوئیے۔ دھونے کے بعد […]
28 دسمبر، جب ’’دی انڈین نیشنل کانگریس‘‘ کی بنیاد رکھی گئی
"mapsofindia.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 28 دسمبر 1885ء کو اپنی نوعیت کی دنیا کی سب سے بڑی اور پرانی پارٹی ’’دی انڈین نیشنل کانگریس‘‘ کی بنیاد رکھی گئی تھی، جو آگے چل کر انڈیا کی آزادی کے لئے کلیدی کردار ادا کرگئی۔ پاکستان کا خواب دیکھنے والے علامہ محمد اقبال اور اسے تعبیر دینے […]
ناریل پانی کا حیرت انگیز فائدہ
یوں تو ناریل کے پانی کے کئی فوائد ہیں مگر اس کا ایک فائدہ ایسا ہے، جو اسے ہر خاص و عام کو پینے پر مجبور کرتا ہے۔ جی ہاں، حمیرا پتافی اپنی کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ نمبر 136 پر رقم طراز ہیں کہ جس شخص کے گردوں میں پتھری کی […]
ایک نارمل آدمی دن میں کتنی بار پلکیں جھپکاتا ہے؟
کیا آپ کو پتا ہے کہ ایک عام نارمل آدمی 24 گھنٹوں میں کتنی بار پلکیں جھپکاتا ہے؟ اگر نہیں پتا، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ ایک عام نارمل آدمی پورے دن میں تقریباً 15,000 بار پلکیں جھپکاتا ہے۔ یہ تحقیق معلومات عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "didyouknow.com” […]
چھوٹی زبانوں کا مقدمہ
کسی بھی زبان کے لئے چھوٹی یا بڑی کا اصطلاح استعمال نہیں کی جاتی۔ کسی بھی زبان کے بولنے والوں کی تعداد زیادہ یا کم ہوسکتی ہے۔ ہمارے ہاں چونکہ معدومی کے خطرے سے دوچار ان زبانوں کے لئے کوئی یک لفظی اصطلاح موجود نہیں جن کے لئے انگریزی زبان میں endangered کی اصطلاح استعمال […]
زہر عشق کا تریاق
دریا کا بہتا پُرسکون آبِ رواں جب بے سکون ہوکر اپنے پاٹ میں پھیلتے پھیلتے کناروں کو پھلانگ کر بستیوں کو اجاڑنے پر تل جاتا ہے، تو اسے سیلاب کا نام دے دیا جاتا ہے۔ اسی طرح محبت جب اپنی حدوں سے نکل کر انہتا تک پہنچ جاتی ہے، تو عشق کاروپ اختیار کرلیتی ہے۔ […]