وزن میں کمی لانے کا ایک عجیب ٹوٹکا
کیا آپ مانتے ہیں کہ سردی سے کپکپانے سے وزن میں کمی آتی ہے؟ سڈنی یونیورسٹی کی حالیہ ایک تحقیق کے مطابق اگر وزن کم کرنا ہے، تو سردی کے موسم میں 10سے 15منٹ تک کپکپانا ٹھیک 1 گھنٹے تک ورزش کرنے کے برابر ہے۔ مذکورہ یونیورسٹی کے ماہرین کا موٹاپے سے متاثرہ تمام خواتین […]
ملئے دنیا کے مختصر ترین دورانئے کے صدر سے
کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کس ملک کا صدر تھا جس نے مختصر ترین دورانیہ کے لئے صدارت کی کرسی سنبھالی؟ اگر نہیں جانتے تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ میکسیکو کے صدر "Pedro Lascurain Paredes” دنیا کے وہ صدر ہیں، جس نے صرف 45 منٹ کے لئے صدارت کی کرسی سنبھالی تھی۔ […]
پولیس اور ریاستی اداروں کی ذمہ داری
جہاں پر قابل دست اندازی جرم رونما ہوجاتا ہے، تو مستغیث، شکایت کنندہ کی شکایت پر یا از خود پولیس ملزم کے خلاف دفعہ 154 ض۔ف کے تحت مقدمہ درج کرکے ایف آئی آر "First information report” رجسٹرڈ کرتی ہے۔ ایف آئی آر درج کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ سٹیٹ کی مشینری عمل […]
معاشقہ اک منشی کا
"گل بانڈئی” نام ہے ایک چھوٹے سے خوبصورت سے نامی گرامی قصبے کا، جو خیبر پختونخوا کے وادئی سوات میں سیدو شریف مرغزار روڈ پر ایک ندی کی بائیں پشت صفحۂ ہستی پر موجود ہے۔ ’’گل‘‘ پھول اور بانڈئی ’’پوشاک‘‘ کو کہتے ہیں یعنی پھولوں کی پوشاک۔ واقعی ، کائنات کے اِس قطعۂ زمین نے […]
بیت المقدس کا تاریخی پس منظر
بیت المقدس فلسطین کا شہر اور دارالحکومت ہے۔ یہ مسلمانوں کے ساتھ ساتھ یہودیوں اور مسیحیوں کیلئے بھی تقدس کا حامل ہے۔ یہاں سلیمان علیہ السلام کا معبد ہے۔ یہ یہودیوں کے نبیوں کا قبیلہ تھا۔ بدیں وجہ اس شہر سے ان کی تاریخ وابستہ ہے اور یہ ان کے مقدس مقامات میں سے ہے۔ یہ […]