لہسن کھا کر بلڈپریشر کو کنٹرول کریں

کیا آپ جانتے ہیں کہ لہسن کو قدرتی ’’اینٹی بائیوٹک‘‘ بھی کہا جاتا ہے؟ صحت کے حوالہ سے متحرک ویب سائٹ ’’بولڈ اسکائی‘‘ کی حالیہ شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق اگر بلند فشار خون (High Blood Pressure) کی بیماری میں مبتلا مریض صبح کے وقت خالی معدے کی حالت میں لہسن کے چند دانے […]

بھوک کم لگتی ہو، تو یہ ٹوٹکا ضرور آزمائیں

کیا آپ کو بھوک کم لگتی ہے؟ اگر ہاں، تو آپ کی یہ مشکل ایک آسان اور آزمودہ نسخے سے حل ہوسکتی ہے۔ وہ یوں کہ کھانا کھانے سے پندرہ بیس منٹ پہلے غسل لیں۔ آج کل چوں کہ سردی ہے اور دو وقت غسل لینا ایک اور مشکل عمل ہے، اس لئے اگر کھانے […]

خواتین زیادہ مسکراتی ہیں کہ مرد حضرات؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک نارمل خاتون دن میں کتنی بار مسکراتی ہے؟ "factecards.com”کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ایک نارمل خاتون دن میں 60 بار مسکراتی ہے۔ تحقیق مزید بتاتی ہے کہ اس کے مقابلے میں مرد حضرات بخل سے کام لیتے ہیں، یعنی خاتون کے مقابلے میں ایک نارمل مرد پورے دن […]

کوہِ ایلم، رام چندر جی کی جائے مراقبہ

سطحِ سمندر سے 9200 فٹ کی بلندی پر واقع ’’جوگیانو سر‘‘ (جوگیوں کی چوٹی یا Yougis’ Peak) ہندو اور سکھ برادری کے لیے یکساں طور پر مقدس جگہ ہے ۔ یہ چوٹی وہ مقدس مقام ہے جہاں رام چندر جی نے اپنی محبوب بیوی سیتا کے ساتھ بن باس لیا تھا۔ یہ جگہ رام تخت […]

داڑھی ایک متفقہ سنت

داڑھی اہلِ اسلام کے مذہبی شعار میں داخل ہے اور یہودیوں اور رومن کتھولک عیسائیوں میں بھی اس کو عزت کی نشانی سمجھا جاتا ہے۔ بنی اسرائیل کو مصر میں غلامی کی زندگی کے دوران میں داڑھی منڈانے کی اجازت نہ تھی۔ اس لیے وہ اپنی داڑھیوں کو لمبا چھوڑ دیا کرتے تھے اور اسی […]

این ٹی ایس اور جنرل سیلز ٹیکس

این ٹی ایس کی مہربانی دیکھئے۔ آج سے کوئی سات سال پہلے اس ادارے کی بنیاد رکھ دی گئی۔ اس کا کام تھا اداروں اور ملازمت کے لیے اپلائی کرنے والوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرنا، ان سے ٹیسٹ لینا اور ٹیسٹ کے بعد میرٹ تیار کرنا، میرٹ کے بعد بھرتی کی ذمہ […]