جاپانی، لمبی عمر کی دوڑ میں سب سے آگے

کیا آپ کو پتا ہے کہ پوری دنیا میں لمبی عمر پانے والے صحت مند لوگ کون سے ملک کے ہیں؟ اگر نہیں پتا، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ مذکورہ خوش قسمت لوگ جاپان کے ہیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق سال 2015ء میں ہونے والے ایک سروے میں جاپان کے لوگ پوری دنیا […]

سرخ گوشت فائدہ مند بھی، نقصان دہ بھی

انگریزی مقولہ ہے کہ ہر چیز جب اپنی حد سے زیادہ بڑھتی ہے، تو نقصان کا باعث بنتی ہے۔ اس مقولہ کو مدنظر رکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ سرخ گوشت کا زیادہ استعمال بھی برا عمل ہے۔ اس سے ذیل میں دئیے گئے نقصانات اٹھانا پڑتے ہیں: سرخ گوشت زیادہ چربی بناتا ہے۔ دیگر […]

کملیش بھائی

میں اکثر راہ چلتے لوگوں کو دیکھتا ہوں۔ ان کے چہرے پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ سب سے زیادہ آسانی دنیا سے بے خبر دیوانوں بالفاظ دیگر پاگلوں کے چہرے پڑھنے میں ہوتی ہے۔ یہ دنیا کی مصائب، دکھوں اور پریشانیوں سے ماورا اپنی ایک الگ دنیا بسائے ہوئے ہوتے ہیں۔ ان کے چہروں پر […]

بلیک فرائڈے یا جمعۃ المبارک؟

کالا جمعہ یا بلیک فرائیڈے سے مراد ریاست ہائے متحدہ میں یوم شکرانہ (نومبر کی چوتھی جمعرات) کے بعد آنے والا جمعہ ہے۔ 2000ء کے اوائل سے ریاست ہائے متحدہ میں یہ دن کرسمس کی خریداری کرنے کے آغاز کے طور پر منایا جانے لگا ہے۔ اس موقع پر خریداری کے بیشتر مراکز صبح سویرے […]

کتاب کا ساتھ نہ چھوڑیں

زندگی کی تحقیق کے لئے مختلف نظریات کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ انسان کی یہ خاصیت ہے کہ زندگی کو خوبصورت اور مکمل کرنے کا جتن کرتا ہے۔ اگر زندگی کو گلستان سے تشبیہ دی جائے، تو اس گلستان میں کھلنے والا ہر پھول الگ مہک اور رنگ رکھتا ہے۔ پھولوں کی رنگینی اور خوشبوئیں، […]