اگر آپ کھبے ہیں، تو کمال کے حامل شخص ہیں
کیا آپ کھبے (Left Handed) ہیں؟ اگر ہاں، تو آپ کو انگریزی ویب سائٹ "didyouknow”کی یہ تحقیق جان کر حیرت ہوگی کہ پوری دنیا میں 11 فی صد لوگ کھبے ہیں، یعنی ہر 100میں سے 11 افراد سیدھے ہاتھ کے مقابلے میں اپنے الٹے ہاتھ کا استعمال کرتے ہیں۔ اس طرح ایک اور انگریزی ویب […]
یہ دیس ہے دادی بلورستانی کا (نواں حصہ)
ہم نے پڑھا کہ اُنیس سو ستّر اسّی کی دہائی تک اپنے پاکستانی پاسپورٹ پر دنیا کے بیشتر اہم ممالک کا سفرانٹری ویزہ پر کیا جاتا تھا، یعنی پہلے سے ویزہ لگانے کی حاجت ہی نہیں ہوتی تھی۔ یہاں تک کہ انگلینڈ اور امریکہ بھی پاکستانی پاسپورٹ پرانٹری ویزہ لگاتے تھے۔ پچاس سال میں اتنی […]
ٹریفک جام مسئلہ اور ہمارے عمومی رویے
پاکستان کی آبادی تقریباً بائیس کروڑ ہے۔ اب اگر یہ اتنا گنجان آباد ملک ہے، تو مسئلے بھی اس میں زیادہ ہوں گے۔ جیسے کہ غربت، بیروزگاری، سکول، کالجز، ہسپتال وغیرہ کی کمی اور ان سب کو چھوڑ کر ایک اوربڑا مسئلہ ٹریفک کا نظام ہے۔ اس نظام نے لگ بھگ پورے ملک کو اپنے […]
دو ضلعوں کی سیاست یا سیاسی پوائنٹ اسکورنگ؟
سوات پاکستان کے ادغام سے پہلے ایک بہت بڑا ضلع تھا، جس کے ساتھ کوہستان، بونیراور شانگلہ کے علاقے بھی شامل تھے۔ پھر وقت گزرنے کے ساتھ کوہستان، بونیر اور شانگلہ کو مختلف اوقات میں الگ ضلع کی حیثیت دی گئی۔ اگر ان تینوں اضلاع کی جغرافیائی حیثیت کو دیکھا جائے، تو اس میں کچھ […]
فنگر پرنٹس کا استعمال ہزاروں سال پرانا ہے
کیا آپ جانتے ہیں کہ شناخت کے لئے فنگر پرنٹس کا استعمال کب سے شروع ہوا؟ اگر نہیں، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ انسانی شناخت کے لئے فنگر پرنٹس کا استعمال کوئی نئی بات نہیں۔ انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "didyouknow” کی حالیہ تحقیق کے مطابق 700 قبل مسیح یعنی 2700 سال پہلے […]
شہد، کھانے اور جسم پر لگانے کی دوا
شہد میٹھی اور صحت بخش خوراک ہی نہیں ایک بہترین دوا بھی ہے۔ اسے کھانے کے ساتھ ساتھ کئی طریقوں سے دوا کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے، جیسا کہ اسے کٹی ہوئی انگلی، ہاتھ یا کسی دوسرے عضو پر لگایا جاسکتا ہے یا پٹی کی مدد سے باندھا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ […]