عادتیں اور نسلیں

بادشاہ پرانے وقتوں کا تھا۔ اس کے دربار میں ایک غربت کا ستایا حاضر ہوا اور نوکری کے لیے صدا بلند کی۔ بادشاہ سلامت نے اس کی قابلیت جاننا ضروری سمجھا، تو معلوم پڑا کہ وہ ’’سیاسی‘‘ ہے۔ عربی میں سیاسی کا مطلب معاملہ فہم آدمی ہو تا ہے۔ بادشاہ کے پاس پہلے ہی ’’سیاستدانوں‘‘ […]