ٹماٹر کے حیرت انگیز فوائد

organic facts کے مطابق ٹماٹر ایک ایسی سبزی ہے، جو پوری دنیا میں پائی جاتی ہے۔اسے ہر جگہ بہت شوق سے کھایا جاتا ہے ۔ ٹماٹر کو سبزیوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے۔ حیرت انگیز طور پر اس کا شمار پھلوں میں بھی ہوتا ہے اور سبزیوں میں بھی۔ ٹماٹر کھانے سے خون صاف […]

قربانی

اس کے دونوں ہاتھ دعا کی غرض سے آسمان کی طرف اٹھے تھے۔ عید کا مبارک دن تھا۔ گل اندام کی شادی کو ابھی دو سال بھی پورے نہیں ہوئے تھے کہ گل فرید کوئلہ کی کان میں داعئی اجل کو لبیک کہہ گیا۔ گل فرید کے بچھڑنے کے دو ماہ بعد گل اندام کی […]

آنے والا الیکشن، سوات سے متوقع نوجوان امیدوار

2013ء کے الیکشن سے پہلے ملک بھر میں سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدواروں کا اعلان کیا، تو اس وقت پاکستان تحریک انصاف نے فیصلہ کیا کہ پچیس فیصد ٹکٹ نوجوانوں کو دیئے جا ئیں گے۔ ابتدا میں بہت سے لوگوں کو پی ٹی آئی کا یہ فیصلہ احمقانہ لگا کہ نو جوان لوگوں کو […]

عقیدۂ ختم نبوت کو قصداً چھیڑا گیا

1970ء میں مولانا مفتی محمود نے عام انتخابات میں ذوالفقارعلی بھٹو کو قومی نشست پر شکست دے کر سیٹ جیت لی۔ ملک کو اس وقت آئین سازی کی ضرورت تھی۔ مولانا مفتی محمود کو آئین ساز کمیٹی کا رکن بنایا گیا۔1973ء کے آئین میں جتنی اسلامی شقیں موجود ہیں، ان کو آئین کا حصہ بنانے […]

کھجور کے دو حیرت انگیز فوائد

یوں تو کھجور کے کئی فوائد ہیں لیکن یہاں پر اس کے دو بڑے اور حیرت انگیز فوائد پیش کئے جاتے ہیں: "gisurgery.info” کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق کھجور میں غذائی ریشے (Dietary Fiber) بکثرت موجود ہوتے ہیں جس کی وجہ سے یہ نظامِ انہضام (Digestive System) کو تقویت بخشتی ہے۔ جن لوگوں کو ہاضمہ […]

ایک نارمل خاتون روزانہ کی گفتگو میں کتنے الفاظ استعمال کرتی ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک نارمل خاتون بولتے وقت روزانہ کے حساب سے تقریباً کتنے الفاظ کا استعمال کرتی ہے؟ یہ تحقیق ’’جموں لنک نیوز‘‘ نامی ایک انگریزی ویب سائٹ پر چھپی ہے، جس کے مطابق ایک نارمل خاتون روزانہ کے حساب سے کم از کم 20,000 الفاظ استعمال کرتی ہے۔ اب آپ ایک […]