قاری عبدالباعث صدیقی کی یاد میں
وادیِ سوات اور متصلہ علاقے جس طرح قدرتی حسن سے مالا مال ہیں، اسی طرح رب کائنات نے اس سرزمین کو بیش بہا موتیوں سے بھی نوازا ہے۔ جس طرح یہاں کی سرزمین پھلوں اور سبزیوں کے لیے زرخیز ہے، ٹھیک اسی طرح اس مٹی کو اللہ تعالیٰ نے علمی دولت سے بھی نوازا ہے۔ […]
آزادیٔ صحافت، اک خواب
میڈیا لاز کے لیکچر کے دوران میں شرمین عبید چنائے کی ڈاکومنٹری پر بحث چھڑ گئی۔ ایک دوست کا کہنا تھا کہ اس ڈاکومنٹری نے بھلے ہی اچھا کردار ادا کیا ہو، مگر اس کے نتیجے میں بننے والے قوانین کے نتائج طلاقوں کی بڑھتی ہوئی شرح کی صورت میں سامنے آئے۔ جب اس بنیاد […]
یہ دیس ہے دادی بلورستانی کا (دوسرا حصہ)
سات لاکھ ستاون ہزار نفوس، پندرہ سو چھیاسی مربع کلو میٹر رقبے اور دو تحصیلوں الپورئی اور پورن کی مالک وادیِ شانگلہ، جو کبھی سابقہ ریاست سوات کا حصہ تھی، جولائی اُنیس سو پچانوے میں ریاستِ پاکستان کے نقشے پر پسماندہ ترین ضلعوں کی فہرست میں اُبھری۔ ضلع بننے سے پہلے یہاں ٹیلی فون، سکولز […]
شاپین پینکے/ شاٹوپئی (کوکلا چھپاکی)
گول دائرے میں ڈھیر سارے لڑکے بیٹھے ہوتے اور جو کھڑا ہوتا، دائرے کے گول گول چکر کاٹتا اور ساتھ یہ آواز بھی لگاتا: ’’شاپین پینکے، پین پینکے، غاڑہ د منگی، ٹوپئی د فیرنگی، چرمخکئی یو۔‘‘ ساتھ ہی دائرے میں بیٹھے ہوئے لڑکے باآواز بلند کہتے: ’’ایو۔‘‘ اس کے بعد دائرے کے گول چکر کاٹنے […]
بھپرا ہوا پانی
آج دریائے سوات وہ پرانا دریا نہیں تھا، اس کے تیور بدلے ہوئے تھے، بدلے کیا کہ یکسر مختلف تھے، آج اس کا پانی سبز و شفاف نہیں تھا، بلکہ ایسا گدلایا گدلا یا تھا جیسے کالی کیچڑ۔ آج اس کی لہریں حسبِ دستور نغمہ ریز نہیں تھیں بلکہ ایسا سہم ناک شور مچا رہی […]
جسم کی چربی کس وقت گھلتی ہے؟
عام لوگوں کا خیال یہی ہے کہ مشقت شروع کرتے ہی جسم میں موجود چربی ضائع ہونا شروع ہوجاتی ہے لیکن ایسا بالکل نہیں ہے۔ انگریزی کی ایک مشہور ویب سائٹ rebloggy.com کی حالیہ تحقیق کے مطابق جب آپ کوئی جسمانی مشقت کرتے ہیں، تو پہلے پندرہ منٹ آپ کا جسم شوگر اور کاربوہائیڈریٹ کو جلا […]