ملک شیر محمد خان المعروف وزیر مال (مرحوم) کی یاد میں

سوات کی سابقہ ریاستی حکومت ہر سال ایک فہرست جاری کرتی جس میں پروٹوکول کے لحاظ سے ریاستی حکام کی ترتیب درج ہوتی جس کو انگریزی میں "Order of Precedence” کہا جاتا ہے۔ اس کے سیریل نمبر 1 پر چار عہدے درج ہوا کرتے تھے، یعنی وزیر ملک، وزیر مال، سپہ سالار اور چیف سیکرٹری۔ […]

کیا آپ مائیکل جیکسن کے بارے میں یہ باتیں جانتے ہیں؟

مائیکل جیکسن نے امریکہ کے ایک غریب اور سیاہ فام گھرانے میں آنکھ کھولی۔ اپنے ماں باپ کے اس ساتویں بچے کو بچپن سے ہی موسیقی سے بہت لگاؤ تھا۔ کسی کو کیا پتا تھا کہ یہ ایک دن دنیائے موسیقی کا بادشاہ کہلائے گا۔ کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن جس کا پورا نام جوزف […]

کیلا، پھل یا دوا؟

کیلا اک ایسا پھل ہے جو بچوں اور نوجوانوں کے علاوہ بوڑھے افراد بھی کھانا پسند کرتے ہیں۔ کیونکہ یہ کھانے میں نرم اور چبانے میں آسان ترین غذا ہے ۔ کیلے کے بے شمار فوائد ہیں جن سے اکثر لوگ ناواقف ہیں۔ اس میں سیب کی نسبت چار گنا زیادہ پروٹین، دو گنا زیادہ […]

بغیر روئے پیاز کیسے کاٹی جائے؟

کیا پیاز کاٹتے وقت آپ روتے ہیں؟ اگر واقعی ایسا ہے تو اس میں تشویش کی کوئی بات نہیں، ایسا تقریباً تمام خواتین کے ساتھ ہوتا ہے کہ پیاز کاٹتے وقت ان کے آنسو ایسے جاری ہوتے ہیں جیسے وہ رو رہے ہوں۔ مگر اب آپ ہنسی خوشی اور مسکراتے ہوئے پیاز کاٹ سکتے ہیں۔ اس […]