چٹکی بھر بے حیائی۔۔!

ارے تم نے ماہرہ کی تصاویر دیکھیں؟ ہمم ۔۔۔ہاں دیکھی ہیں۔ فائزہ مختصر سا جواب دے کر بچوں کی کاپیاں چیک کرنے لگی۔ بس یار قیامت کی نشانیاں ہیں۔ لگتا ہی نہیں ہم مسلمان ہیں۔ ایسا بھی ہوتا ہے کیا؟ کیا ہوا ہے کیا باتیں چل رہی ہیں؟ ایک اور استانی سٹاف روم میں آ […]

کامران خان کی یاد میں

بعض شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو اپنے شہر یا گاؤں کی پہچان ہوتی ہیں۔ اُن کی ذاتی خوبیوں اور کامیابیوں سے نہ صرف اُن کی شہرت پھیلتی ہے بلکہ اُن کے شہر، محلے اور کوچے تک کو ناموری حاصل ہوتی ہے۔ مینگورہ شہر کو جن قد آور شخصیات کی وجہ سے امتیازی مقام حاصل ہوا […]

صحت مند جسم کے لئے روزانہ کتنا پانی پیا جائے؟

انسانی جسم کا دارومدار پانی پر ہے۔ پانی انسان کے لئے اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ آکسیجن ۔عموماً ہم گرمیوں میں زیادہ جبکہ سردیوں میں نسبتاً کم پانی پیتے ہیں۔ لیکن یہاں پر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ انسان کو روزانہ کتنا پانی پینا چاہئے؟ اس حوالہ سے ماہرین مختلف رائے رکھتے ہیں۔دی […]