شہید احمد خان کھرل۔۔۔ایک ناقابل فراموش شخصیت

پنجاب کے جاگیرداروں اور زمینداروں کو جو جاگیریں ملی ہیں، وہ سب انہیں دھرتی پر ظلم بونے کے بعد ہی ملیں۔ معروف محقق راجہ انور کا یہ جملہ جو انہوں نے اپنی کتاب ’’جھوٹے روپ کے درشن‘‘ میں تحریر کیا ،مجھے اس روز یاد آرہا ہے جب پنجاب کے عظیم شہید احمد خان کھرل کا […]