ڈپریشن کی علامات اور وجوہات

اداسی، مایوسی یا ذہنی تھکاوٹ وغیرہ یہ سب روزمرہ زندگی کا حصہ ہیں، لیکن یہ اگر عادت بن جائیں اور زندگی کو متاثر کرنا شروع کردیں، تو پھر یہ ڈپریشن کہلاتے ہیں۔ ڈپریشن کی تشخیص اتنی آسان نہیں۔ ڈپریشن کا شکار شخص اکثر اوقات مایوس، اداس، رنجیدہ، ناامید، زندگی سے تنگ اور احساس کمتری کا […]