آزادیِ رائے اور اسلامی جمہوریہ پاکستان

freedom of speech

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اظہارِ رائے کی آزادی کا قانون اس کی جمہوریت کا حسن ہے، جس کی بنیاد پر لوگ اپنی رائے کا برملا اظہار کر سکتے ہیں۔ آئین پاکستان کے آرٹیکل19 اور-A 19 کے تحت ملنے والے یہ جمہوری حقوق بھی تاریخِ جمہوریت کی طرح اتار چھڑاؤ کا شکار رہے۔ عوام کی طرف […]

روہنگیا مسلمان ہم سب کی ذمہ داری ہیں

روہنگیا مسلمان ہم سب کی ذمہ داری ہیں

میانمار، جس کو برما کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کم و بیش پانچ کروڑ ساٹھ لاکھ نفوس پر مشتمل ملک ہے، جہاں اکثریتی آبادی بدھ مت کے پیروکاروں کی ہے۔ ان کی اکثریت نواسی فیصد ہے جبکہ چار فیصد عیسائی اور چار فیصد مسلم آبادی کے ساتھ ایک فیصد ہندو اور باقی دو […]

ملک سعد کی یاد میں

ملک سعد خان

چے کوم زائے دَ ازمرو نوکے رجیگی عاشقان ھلتہ پہ سوکو د بنڑو زی ملک سعد بھی ایسا شیر دلیر تھا اور اپنے فرض منصبی کا ایسا جاں باز عاشق تھا کہ پلکوں کی نوک پر چل کر شہادت کو گلے لگایا اور حیات جاودانی سے سرفراز ہوا۔ مکار سیاست دانوں کی برسیوں پر زمین […]