وادئی سوات کی خزاں میں

وادئی سوات کی خزاں میں از عبیداللہ کیہر

بیڈ فورڈ بس ملاکنڈ کے پہاڑی راستے پر بے ہنگم رفتار سے بلندی کی جانب محو سفر ہے۔ بائیں طرف سنگلاخ پہاڑوں کی آسمان سے باتیں کرتی ایک دیوار ہے اور دائیں طرف بس کے پہیوں سے چند ہی فٹ بعد سیکڑوں فٹ گہرے کھڈے ہیں۔ نیچے، بہت نیچے، سبز کھیتوں میں بہتی ہوئی ندی […]