مڑے ہوئے پیروں کا علاج ممکن ہے

اس قسم کے پیدا ہونے والے بچوں کے پاوؤں کو بغیر آپریشن اور بالکل مفت سیدھا کیا جاسکتا ہے۔ ایسے بچوں کو بالکل نارمل بچوں کی طرح چلنے پھرنے کے قابل بنایاجاسکتا ہے۔

ترقی یافتہ ممالک میں اپاہج اور معذور لوگوں کو خصوصی مراعات میسر ہوتی ہیں اور زندگی کے ہر پہلو میں ان کے ــسکون و آرام کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ اسی طرح حکومت والدین کو اپنے معذور بچوں کی دیکھ بھال کے عوض خاطر خواہ معاوضہ دیتی ہے، تاکہ بچوں کی دیکھ بھال میں […]

NA 29 اور PK 80 کی سیاسی صورتحال، جائزہ

Political Situation in Swat

ضلع سوات دو قومی و سات صوبائی حلقوں پر مشتمل علاقہ ہے۔ اس کی آبادی بیس لاکھ سے زیادہ ہے۔ موجودہ وقت میں صرف ایک صوبائی حلقے کے علاوہ باقی تمام پر پاکستان تحریک انصاف کے ممبرانِ اسمبلی قومی و صوبائی حلقوں میں سوات کی نمائندگی کررہے ہیں۔ مزید کچھ لکھنے سے پہلے یہ واضح […]

ہمارا مسئلہ یہ ہے

Comparison

جب ہم اپنا موازنہ دوسرے ممالک سے کرتے ہیں، تو ہمیں تمام تر تقاضوں کو ملحوظ خاطر بھی رکھنا پڑے گا۔ اول تو ہمارا موازنہ کسی بھی ترقی یافتہ ملک سے ہو ہی نہیں سکتا۔ ہم اس خطے کا وہ عجوبہ ہیں جو ہیں تو ایٹمی قوت، مگر اٹھنے بیٹھنے کے ڈھنگ ابھی سیکھ رہے […]