پختونوں کا منٹو "ڈاکٹر ہمدرد یوسف زے”

سعادت حسن منٹو اپنے افسانوں کے حوالہ سے ایک جگہ رقم طراز ہیں: ’’اگر آپ اِن افسانوں کو برداشت نہیں کرسکتے، تو اِس کا مطلب یہ ہے کہ زمانہ ناقابلِ برداشت ہے…… میں تہذیب و تمدن کی اور سوسائٹی کی چولی کیا اُتاروں گا جو ہے ہی ننگی……!! میں اِسے کپڑے پہنانے کی کوشش بھی […]