فیشن کا عالمی دن اور اسلام

فیشن کا عالمی دن اور اسلام

تہذیبِ مغرب نے دنیا کو جن مصائب میں مبتلا کیا ہے ان میں سے ایک فیشن بھی ہے۔ اگرچہ فیشن کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ انسان کی، لیکن جدید فیشن جس سے انسان اپنی تہذیب، ثقافت، روایات، مذہب اور کردار و عمل سے بے گانہ ہو جائے، مغرب کا ہی عطا کردہ […]