پی ٹی آئی میں تبدیلی،وقت کی ضرورت

پاکستان تحریکِ انصاف جو ضلع سوات میں ایک مضبوط سیاسی قوت ہے، جس میں کارکنوں کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے ،ان نوجوانوں کی بدولت تحریک انصاف کے موجودہ ممبرانِ اسمبلی الیکشن جیت کر اسمبلیوں میں جا پہنچے ۔اب الیکشن کے بعداکثریتی نوجوانوں کو ممبران اسمبلی سے جو امیدیں تھیں، وہ پوری نہیں ہوئیں۔ دوسری […]