مزدور کو اٹھنا ہوگا

مزدورو، اٹھو! اپنا حق چھین لو، کوئی ظالم سامراج آپ کا حق آپ کی جھولی میں نہیں ڈالے گا۔ اس کیلئے جد جہد فرض ہے۔ یہ مانگنے سے نہیں ملے گا۔ اپنی آنے والی نسلوں پر رحم کرنا ہوگا۔ یہ نظام مزدورکے کندھوں پر کھڑا ہے۔ عددی لحاظ سے سرمایہ دار اشرافیہ صرف پانچ فیصد […]