مذاہب عالم میں قربانی کا تصور
معلوم تاریخ کے اکثر مذاہب میں چند باتیں مشترک رہی ہیں۔ مثلا تصورِ خدا، نجات دہندہ، دعا اور اپنے خالق کی خوشنودی کے لیے قربانی کا تصور۔ ان میں عملاً دعا اور قربانی زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔ اگرچہ ان امور کے سرانجام دینے کے طریقۂ کار اور چناؤ میں اختلاف رہا ہے، لیکن مقاصد اور […]
شیر شاہ سوری (آخری حصہ)
شیر شاہ سوری کی موت کے بعد اس کے بیٹے اپنے والد سے ملنے والی حکمرانی کو قائم رکھنے میں ناکام رہے۔ صفیہ حلیم اس حوالہ سے کہتی ہیں: ’’شیر شاہ سوری کے دس بیٹے تھے۔ ان میں عادل خان بڑا بااخلاق تھا، لیکن اس میں قوتِ فیصلہ کی کمی تھی۔ دوسرا جلال خان تھا […]
دانتوں کو صحت مند رکھنے کے تین آسان طریقے
پیلے اور خراب دانت انسان کی شخصیت پر بدنما داغ ہوتے ہیں۔خوبصورت شخصیت خوبصورت دانتوں کی محتاج ہوتی ہے، لیکن یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کس طرح دانتوں کی بہتر حفاظت کی جائے؟ چلئے، ہم آپ کی یہ مشکل حل کردیتے ہیں۔ 1) نرم ریشوں والا برش استعمال کریں:۔ دانت صاف کرتے وقت […]
ہر قدم آوارگی
سر دست کتاب کی پشت پر امجد علی سحابؔ کا لکھا گیا اک پیراگراف ملاحظہ ہو: ’’دو طریقوں سے دنیا کی خوبصورتی سے لطف اٹھایا جاسکتا ہے۔ پہلا طریقہ یہ کہ جس ملک کی سیرمقصود ہو ٹکٹ کٹایا جائے اور وہاں گھوم پھر کر واپسی کی راہ ناپی جائے۔ دوسرا یہ کہ اپنے کسی پسندیدہ […]