انقلاب کی ضرورت

انقلابات برپاکرنے کے لئے نئے نئے فلسفے اور بیانیے کھڑے کئے جاتے ہیں۔ فکر کو نئے زوایے دئیے جاتے ہیں۔ نئی اصطلاحات وضع کی جاتی ہیں۔ یکسر مخالف نظام کے تانے بانے بُنے جاتے ہیں۔ مردِ آہن ’’سٹیس کو‘‘ مخالف لیڈر کو چنا جاتا ہے۔ ایسا لیڈر جو استحصالی نظام سے ٹکر لے سکے اور […]
قصوروار بھٹو ہے!

معلوم ہے، جیالے مجھے آڑے ہاتھوں لیں گے مگر مجھے پھر بھی یہ کہنا ہے کہ ’’قصور وار بھٹو ہے۔‘‘ بلکہ اس سے بھی آگے کہوں گا کہ قصور وار بھٹو کی قومیانے کی پالیسی ہے۔ جس نے پاکستان کی سیاست میں ایک ایسے باب کو جنم دیا جس میں ملکی سے زیادہ کاروباری مفادات […]
یہ مشکلات سوات میں ہی کیوں زیادہ ہیں؟

اٹھارہ جولائی 2017ء کے روزنامہ آزادی سوات نے ’’سڑکوں کی تعمیر کو عملی جامہ نہ پہنایا جاسکا؟‘‘ کے زیر عنوان اداریہ تحریر کیا ہے، جس میں سوات میں پی ٹی آئی کے چار سالہ دور میں صوبے بھر میں ترقیاتی عمل کے ساتھ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی زبوں حالی پر سیر حاصل بحث […]